مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

مہ جبین

محفلین
چندا قرۃالعین اعوان کا شادی کی بہت بہت مبارکباد
اللہ تم کو زندگی کی سچی خوشیاں دکھائے اور خوشگوار ازدواجی زندگی کی راحتیں اور مسرتیں نصیب فرمائے اور ہمیشہ اپنے گھر میں شوہر کے ساتھ شاد آباد رہو آمین
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ایں چہ بوالعجبی است؟
اس سے علامہ اقبالؒ کی ایک مشہور رباعی یاد آ گئی

عجم ہنوز نہ داند رموز دیں ورنہ
ز دیوبند حسین احمد ایں چہ بوالعجبی است
سرود بر سر منبر کہ ملت از وطن است
چہ بے خبر ز مقامِ محمد عربی است

ترجمہ:
عجم ابھی تک دین کی رمز سے آشنا نہیں ہوا
دیوبند سے حسین احمد نے کیا عجیب حرکت کی ہے
وہ منبر پر بیٹھ کر کہتا ہے کہ ملت وطن سے ہے
وہ مقام محمد عربی سے کتنا بے خبر ہے
 
Top