arifkarim
معطل
جی یقیناّ آئیں گے اور خلافت علٰی منہاج نبوت قائم کریں گے لیکن سوال تو اپنی جگہ پر برقرار ہے کہ انکے آنے سے پہلے تک حکمران کے آنے یا جانے کا کیا مکینزم ہونا چاہئیے آپکی فہم دین کی روشنی میں؟ جمہوریت کی آپ بیشک مذّمت کریں لیکن پھر اسکا کوئی متبادل حل بھی تو تجویز کریں اگر یہ غیر اسلامی ہے تو پھر اسلامی سسٹم بتادیں (مہدی علیہ السلام کے آنے سے پہلے تک کا)
جمہوریت غیر اسلامی نہیں ہے، البتہ موجودہ دور میں جس پارٹی بازی، رشوت، بد عنوانی، سود، منافع و ووٹنگ کے کرپٹ سسٹم سے ہر ملک میں چل رہی ہے۔ یہ طور طریقے غیر اسلامی ہیں۔