سید رافع
معطل
2015 میں اس کی پہلی پہلی کڑھائی۔
ماشا اللہ۔ اللہ سے آپ کی بچی کی بلند قسمت کی دعا ہے۔ دل سے دعا ہے کہ ہمیشہ شاد آباد رہے اور عافیت کے سائے میں رہے۔ آمین۔
2015 میں اس کی پہلی پہلی کڑھائی۔
ماشا اللہ۔ اللہ سے آپ کی بچی کی بلند قسمت کی دعا ہے۔ دل سے دعا ہے کہ ہمیشہ شاد آباد رہے اور عافیت کے سائے میں رہے۔ آمین۔
ماشاءاللہ ،کل ایمی نے پوریاں بنائیں۔
ماشاءاللہ ،
آپی جی یہ تو پوریاں پوری کی پوری گول ہیں ، کہنی سے لگا ہی نہیں رہا کہ یہ گھر کی بنی ہیں عمدہ اور لذیز تصویر سے ہی ظاہر ہو رہی ہیں ۔آپی جی ان پوریوں کو کیا ترکاری کے ساتھ تناول کیا تھا یا رائتے کے ساتھ ۔
واہ بھئی ،نہ ترکاری نہ رائتہ۔
محترمہ ویسے ہی کھاتی ہیں۔
اور میں ایسی چیزیں کم کھاتی ہوں۔
واہ زبردست ،
آپ خود جائزہ لیں ۔
آپی ہمیں اس حال میں پہنچانے کے ذمہ دار بھیا ہیں ۔کوئی حال نہیں آپ کا عدنان