ہمارے بچوں کے مشاغل

لنکا آپ ڈھاتے پھرتے ہیں۔۔۔
نام ہمارا لگاتے ہیں۔۔۔
ہمارا یہاں دور دور تک تذکرہ تھا نہ نام و نشان۔۔۔
زبردستی گھسیٹا ہمیں!!!
:rolleyes::rolleyes::rolleyes:
تو کیا سارا الزام اپنے نازک سے سر پر لے لیں ۔آپ کس مرض کی دوا ہیں ۔
چلیں آئیں آپی کی اس لڑی میں ذرا رونقیں لگائیں ، شاباش شاباش آجائیں ۔
 

سید عمران

محفلین

جاسمن

لائبریرین
IMG20190731112732.jpg

ایمی عید پہ پہننے کے لیے رنگ برنگے موتیوں کا ہار بنا رہی ہے۔
 

بافقیہ

محفلین
20180713_061717.jpg

یہاں پہ رکھے اکثر صوفے وغیرہ مٹی کے بنے ہیں۔
ہائے ہائے۔ یہ ایمی گڑیا میرے ہاتھ لگے تو میں اس کو بالکل نہ چھوڑوں۔ خوب پیار کروں اور اس کے ساتھ خوب کھیلوں۔
بہن نہ ہونے کی وجہ سے :cry: بچیوں سے انتہا درجے کی محبت۔ آپ لوگ سمجھ سکتے ہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
ہائے ہائے۔ یہ ایمی گڑیا میرے ہاتھ لگے تو میں اس کو بالکل نہ چھوڑوں۔ خوب پیار کروں اور اس کے ساتھ خوب کھیلوں۔
بہن نہ ہونے کی وجہ سے :cry: بچیوں سے انتہا درجے کی محبت۔ آپ لوگ سمجھ سکتے ہیں۔
اللہ آپ کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
کل محمد کو مشورہ دیا کہ آن لائن کورسز کر لو۔ آج اس نے انگریزی کے چار عدد مختلف کورسز میں داخلہ لے لیا ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
بچے گھر کے سب کاموں میں الحمداللہ مدد کر رہے ہیں۔ کوئی تخصیص نہیں۔ برتن دھونے ہوں، مشین لگانی ہو یا صفائی وغیرہ۔ دونوں ہی مدد کرتے ہیں۔
 
Top