ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

وجی

لائبریرین
ہر چیز صفر سے شروع ہو کر گھر بنتی ہے۔
شکر کریں صرف میں ہی سن رہا ہوں۔ بیگم کے لیے اس سے تکلیف دہ بات شاید ہی ہو۔
:applause::applause::applause::applause::applause:
اتنی سارے چیزیں کیا بات ہے

ہمارا مشورہ ہے کہ انکے کھانے بنانے کا یوٹیوب چینل ہونا چاہیئے۔
 

فہیم

لائبریرین
کھانوں کی بناوٹ اور اس سے بڑھ کر سجاوٹ دل کو لبھانے والی ہیں۔
ویسے تو ہم پہلے بھی صرف آپ کے ہاتھ کے بنے کھانے اور سجی سجائی ٹیبل دیکھ چکے ہیں۔
لیکن یہاں خاتون خانہ کے ساتھ مل کر آپ نے جو جوہر دکھائے ہیں وہ واقعی قابل تعریف ہیں:)
 

عرفان سعید

محفلین
اتنی سارے چیزیں کیا بات ہے
بہت شکریہ جناب!
ہمارا مشورہ ہے کہ انکے کھانے بنانے کا یوٹیوب چینل ہونا چاہیئے۔
میری ناچیز رائے میں تو ان کی کوکنگ کا معیار بے انتہا بلند ہے۔ ذوق و شوق لاجواب ہے۔ یو ٹیوب پر آئیں یا اپنا بزنس کریں بہت کامیاب ہو سکتی ہیں۔
لیکن میری سنتا کون ہے۔ میں "ناچیز" جو ٹھہرا۔:):):)
 

عرفان سعید

محفلین
کھانوں کی بناوٹ اور اس سے بڑھ کر سجاوٹ دل کو لبھانے والی ہیں۔
بہت شکریہ فہیم صاحب
ویسے تو ہم پہلے بھی صرف آپ کے ہاتھ کے بنے کھانے اور سجی سجائی ٹیبل دیکھ چکے ہیں۔
لیکن یہاں خاتون خانہ کے ساتھ مل کر آپ نے جو جوہر دکھائے ہیں وہ واقعی قابل تعریف ہیں:)
میں نے جو سیکھا اپنی بیگم کے زیرِ سایہ سیکھا!

بیگم کے سائے میں ہم پک کر عیاں ہوئے ہیں
 
Top