سید عاطف علی
لائبریرین
ماہی روک علی بابا شوک ۔ٹائپ وائبس(علی بابا کی آئی ڈی پر ایک ٹیپیکل ساس کا گمان گزرا اس مراسلے کو پڑھ کر )
ماہی روک علی بابا شوک ۔ٹائپ وائبس(علی بابا کی آئی ڈی پر ایک ٹیپیکل ساس کا گمان گزرا اس مراسلے کو پڑھ کر )
سلیقے کی سند ماں دیتی ہے یا بچے۔۔باقی سب ناقدرے ہیں۔سلیقہ تو سلیقہ ہوتا ہے۔۔۔۔ جب تک کوئی اور سند نہ دے کیا آپ اپنے سلیقے کو سلیقہ ہی نہ مانیں گے؟؟؟؟
ویسے بھی پاکستانی کلچر میں یہ سند بعد از وقت ہی ملتی ہے۔۔۔۔۔ پھر ساری دنیا کو دیکھا دیکھا کر بیزار کرنے کا رواج عام ہے۔۔۔۔
(علی بابا کی آئی ڈی پر ایک ٹیپیکل ساس کا گمان گزرا اس مراسلے کو پڑھ کر )
یہ بھی کامپلیمنٹ ہوا میرے لئیے۔۔۔۔ آدابماہی روک علی بابا شوک ۔ٹائپ وائبس
مائیں کہاں ہر دم ساتھ رہتی ہیں۔۔۔سلیقے کی سند ماں دیتی ہے یا بچے۔۔باقی سب ناقدرے ہیں۔
اس جملے کی زحمت کی کیا ضرورت تھی ماہی بٹیا ۔ اچھی غزل میں خراب مقطع لگا دیا ۔(کیونکہ عین افطار کے وقت مجھ سے کوئی مشکل کام نہیں ہوتا۔۔۔)
اس جملے کی زحمت کی کیا ضرورت تھی ماہی بٹیا ۔ اچھی غزل میں خراب مقطع لگا دیا ۔
بھائی،اب ایسی بات بھی نہیں۔۔۔۔۔ماہی نے بتایا ہے ہ وہ کیوں ایسا کرتی ہے۔اس جملے کی زحمت کی کیا ضرورت تھی ماہی بٹیا ۔ اچھی غزل میں خراب مقطع لگا دیا ۔
محفل میں نقاد ہر وقت گھات لگائے بیٹھے ہیں (اوپر ذکر کیا نا ایک ساس نما شخصیت کا)اس جملے کی زحمت کی کیا ضرورت تھی ماہی بٹیا ۔ اچھی غزل میں خراب مقطع لگا دیا ۔
یہ بھی ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔۔ الفاظ آگے پیچھے ہو گئے۔بھائی،اب ایسی بات بھی نہیں۔۔۔۔۔ماہی نے بتایا ہے ہ وہ کیوں ایسا کرتی ہے۔
البتہ اسے افطار سے پہلے کہنا چاہیئے تھا،کیونکہ عین افطار کے وقت تو افطار ہی کرتے ہیں۔
یہ والا سب سے زیادہ نیک کام کیا آپ نے ۔سو میں نے سوچا میں پہلے ہی بتا دوں کہ میرا تعلق کس گروپ سے ہے
ایسے نیکی کے کاموں میں آپ مجھے پیچھے نہ دیکھیں گے۔۔۔۔یہ والا سب سے زیادہ نیک کام کیا آپ نے ۔
بھائی،اب ایسی بات بھی نہیں۔۔۔۔۔ماہی نے بتایا ہے ہ وہ کیوں ایسا کرتی ہے۔
البتہ اسے افطار سے پہلے کہنا چاہیئے تھا،کیونکہ عین افطار کے وقت تو افطار ہی کرتے ہیں۔
ویسے مجھے لگتا ہے کہ ہم اپنی زندگی کے مختلف ادوار کی وجہ سے مختلف رویے رکھتے ہیں۔۔۔۔ مثلاً یہ بات درست ہے تازہ پھل اور سبزیاں زیادہ بہتر ذائقہ رکھتی ہیں۔۔۔۔ لیکن اگر کوئی خاتوں جاب کرتی ہیں یا کسی کے بچے بہت چھوٹے ہیں یا صحت کے مسائل ہیں تو ایسے وقت میں آسان راستہ اپنا لینے میں کوئی مضائقہ نہیں۔۔۔ مثلاً میں نے اوپر کہا میرا سلیقہ زیادہ تر فریزر کے گرد گھومتا ہے تو یہ سچ ہے۔۔۔ لیکن اس کی ایک خاص وجہ ہے۔۔۔۔ وقت کے ساتھ جب میں اپنی زندگی کے کسی اور دور میں ہوں گی تو یقیناً یہ سب چھوڑ کر بہتر طریقے اپناؤں گی اور یہ شعور سب سے بڑا سلیقہ ہے۔۔۔۔ یعنی آپکو علم ہو کہ کس وقت آپ کیا کر رہے ہیں، کیوں کر رہے ہیں اور کس وقت آپ کو آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔۔۔۔ ہم سب کو ہی یہ بات سمجھنی چاہئیے کہ خود پر بوجھ لینے سے معاملات خراب ہوتے ہیں۔۔۔۔ سہولت سے جو جتنا جیسا ہو اتنا کریں اور وقت کو وقت دیں۔۔۔۔یہ والا سب سے زیادہ نیک کام کیا آپ نے ۔
دلوں پر بھی ہوجائے تو بات بن جائے!!!کیونکہ ع کی حکمرانی پورے ملک پہ ہے
بس اب جلدی سے ان جرائم اور سزاؤں سے متعلق لڑی بنائیں !!!قومیائے گئے بینکوں کی ایک خوبی یہ بھی تھی کہ ملزمان کو سزا ضرور ملتی ہے اب نجی بینکوں نے یہ سلسلہ ختم کرکے فراڈ کرنے والوں کو کھلے عام چھوڑ دیا ہے یہ ایک الگ المیہ ہے
بات بن تو جائے لیکن سلیقے کے دھاگے کی حدود کو عبور کر کے مشق ستم درد و الم تک پہنچ جائے گی اور بند باندھنا مشکل ہو جائے گا پہلے اس کی ضمانتِ واجبہ جمع کروانے کا انتظام کیجیئے ۔دلوں پر بھی ہوجائے تو بات بن جائے!!!
محفل کی انتظامیہ کے لیے زمرے کو محفوظ کر نے کا اچھا مشورہ ہےبس اب جلدی سے ان جرائم اور سزاؤں سے متعلق لڑی بنائیں !!!
آپ نے ضرور انتظامیہ کی آنکھیں کھولنے کا فریضہ سرانجام دینا ہے!!!محفل کی انتظامیہ کے لیے زمرے کو محفوظ کر نے کا اچھا مشورہ ہے
کیا ضمانت کی رقم بند باندھنے پر خرچ کی جائے گی؟؟؟بات بن تو جائے لیکن سلیقے کے دھاگے کی حدود کو عبور کر کے مشق ستم درد و الم تک پہنچ جائے گی اور بند باندھنا مشکل ہو جائے گا پہلے اس کی ضمانتِ واجبہ جمع کروانے کا انتظام کیجیئے ۔