آمین ثمہ آمینعجیب سا ہے بہانہ مگر تم آ جانا
ہمارے گاؤں کا سیلاب دیکھنے کے لیے
شاعر: منظر بھوپالی
اللہ سب کو اپنے اپنے گھروں میں اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے- اور دنیا اور آخرت کے ہر سیلاب سے چھٹکارا نصیب فرمائے۔ آمین-
آمین ثمہ آمیناللہ پاک آپ سب کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین
آپ کے گاؤں کا نام کیا ہے ؟
آمین ثمہ آمیناللہ تعالی اس سال آنے والے سیلاب کے نقصانات سے تمام عوام پاکستان کو محفوظ رکھے آمین
آمین ثمہ آمیناللہ آپ سب کو اور آپ کے پیارے گاؤں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آمین!
آمین ثمہ آمیناللہ تعالٰی سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور سیلاب متاثرین کی اس مشکل کو دورفرمائے
میرا تعلق خود سیالکوٹ ضلع کے ایک نواحی گاؤں سے ہے ۔۔آمین ثمہ آمین
دریائے چناب سات پانچ چھے کلو میٹر دور ہے
نام ہے نارووال
ضلع حافظ آباد میں چھوٹا سا گاؤں ہے
آمین ثمہ آمینتو پھر آپ جناب شمشاد صاحب کے گرائیں ہوئے۔ وہاں کیا حال ہے؟ اللہ تعالے آپ کے علاقے کو اس مصیبت سے محفوظ رکھے۔