محمد ابوبکر
محفلین
آپ کے ہاں کیا صورتحال ہے؟میرا تعلق خود سیالکوٹ ضلع کے ایک نواحی گاؤں سے ہے ۔۔
آپ کے ہاں کیا صورتحال ہے؟میرا تعلق خود سیالکوٹ ضلع کے ایک نواحی گاؤں سے ہے ۔۔
تلمیذ سر اور @محمدابوبکر ۔۔محترم@شمشاد صاحب اور ۔@عمر سیف جی، آپ کی طرف کیا حال ہے۔؟
باری تعالےٰآپ کے گھر والوں ا ور علاقے کے سب مکینوں کو اپنی حفاظت میں رکھے، آمین۔
؎دیہات تو خیر سیلاب کی زد میں ہیں، لیکن تھوڑی سی بارش ہونے کے بعد فوری نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے پنجاب کے سارے شہروں کا حال بھی یہی ہو جاتا ہے اور زندگی رک جاتی ہے۔ جوبیس گھنٹوں کے بعد نالوں میں چلے جانےسے پانی کے اترنے کے بعد حالات معمول پر آنا شروع ہوتے ہیں۔یہ سیالکوٹ کی خادم علی روڈ
جی ہاں ، روز مرہ استعمال کی تمام سبزیوں کے نرخ آسمان کو چھونے لگے ہیں۔ اور آپ کو پتہ ہے یہاں ایک مرتبہ جو چیز مہنگی ہو جائے اس کے دوبارہ سابقہ نرخ پر ملنا محال ہو جاتا ہہے۔ہمارے ہاں تو الحمدللہ پانی کافی حد تک اتر گیا ہے
لیکن فصلوں کا کافی نقصان ہوا ہے