سید شہزاد ناصر
محفلین
اس کا نام نالہ پلکھو ہے اور یہ سیال موڑ جا کر دریائے چناب میں گرتا ہے وزیرآباد میں نالہ پلکھو اور دریائے چناب کا فاصلہ 2 یا 3 کلومیٹر ہو گا اس وقت دریائے چناب اور نالہ پلکھو وزیرآباد کے مقام پر ایک ہو گئے ہیں ہر طرف پانی ہی پانی ہےیہ نالہ پلخو(غالباً ایسے ہی لکھتے ہیں) کی ایک تصویر ہے۔