تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

سیماب

محفلین
السلام علیکم
تو ہاں حاضرین چونکہ یہاں میرا انتظار ہو رہا تھا:aadab: تو سوچا یہاں کا ایک چکر لگا لوں تاکہ سب خوش ہو جائین ۔ چلیں میں یہاں نئی ہوں اس لیے جلدی سے سب یہاں اکر جلدی سے اپنا اپنا تعارف کر وائیں۔:chill:اب میں کہاں ہر ایک کی لڑی دھونڈ کو سب کا تعارف پڑھوں اس سے بہتر ہے کے آپ خود ہی یہاں اکر تعارف کر وا دئیں شکریہ
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید۔

تعارف تو آپ کو دینا ہے ۔ اورپھر ہر ایک کے بارے میں بھر پور معلومات کے لیے توایک ایک کا انٹرویو دیکھنا پڑے گا۔ :):):
 

سیماب

محفلین
اب اتنی محنت کون کر ے اس لیے تو یہاں ہی ایک شکشن بنا لیا ہے اس کے انٹرویو کا ۔ ارے ہاں میں بھول ہی گئی یہ بتانا کے آپنا تعارف مختصر دئیں ایسا نہ ہو کے ایک کہانی لگے
 

نایاب

لائبریرین
محترمہ سیماب بٹیا یا بہنا
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو ۔ آمین
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
آپ نے اپنا تعارف تو دیا نہیں اور ہم سے مانگ لیا ۔
نام نایاب ہے میرا اور اکثر اس محفل اردو پر لفاظی کرتے مجمع لگانے کی کوشش کرتا رہتا ہوں ۔
 

مہ جبین

محفلین
محفل کی نئی رکن سیماب کو محفل میں خوش آمدید
پہلے آپ اپنا تعارف کروائیں آہستہ آہستہ آپ سب سے خود ہی واقف ہوتی چلی جائیں گی
اور ابھی کچھ وقت لگے گا یہاں کے مزاج کو سمجھنے میں
کوئی بھی مشکل پیش آئے تو محفل کی انتظامیہ سے رابطہ کرسکتی ہیں
اور ہم خواتین کی ٹولی بھی ہر طرح سے آپکی مدد کو تیار ہے
اب جلدی سے اپنے بارے میں تفصیل سے ہم سب کو آگاہ کریں
شکریہ
 

یوسف-2

محفلین
خوش آمدید سیماب سسٹر ! اگر آپ اردو نیٹ کی اولین فورم اور آواز کی دنیا والی ”وہی“ والی سسٹر ہیں (جو مجھے برسہا برس سے جانتی ہیں:D ) تو میں آپ کا تعارف کرائے دیتا ہوں۔ بصورت دیگر آپ اپنا تعارف جلدی سے خود ہی کرادیں۔ محفل پر تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ
 

عسکری

معطل
اُلٹا نہیں بلکہ سیدھا ۔ ۔ ۔ آپ کا سارازور اُلٹے پر ہی کیوں ہوتا ہے :laughing:
استاد جی وہ کہہ رہی ہیں آُپ لوگ دیں دینا تو ان کو چاہیے نا ؟:eek: میں نے نشہ تو دور سگریٹ کو ہاتھ نہیں لگایا پھر بھی لگ رہا ہے میں غلط بول گیا کیا :ROFLMAO:
 
Top