یوسف-2
محفلین
ہا ہا ہا ہا شا گرد عزیز!استاد جی وہ کہہ رہی ہیں آُپ لوگ دیں دینا تو ان کو چاہیے نا ؟میں نے نشہ تو دور سگریٹ کو ہاتھ نہیں لگایا پھر بھی لگ رہا ہے میں غلط بول گیا کیا
![]()


ہا ہا ہا ہا شا گرد عزیز!استاد جی وہ کہہ رہی ہیں آُپ لوگ دیں دینا تو ان کو چاہیے نا ؟میں نے نشہ تو دور سگریٹ کو ہاتھ نہیں لگایا پھر بھی لگ رہا ہے میں غلط بول گیا کیا
![]()
لو جی استاد جی لگتا ہے میں نے یہاں سے کچھ نہیں سیکھنا میرا استاد ہی جب میجھ سے مایوس ہے ۔ میں کل کوئی اور کام سیکھنے کا سوچتا ہوں ۔ میں اب ڈاکٹر بنوں گا بسہا ہا ہا ہا شا گرد عزیز!بولا تو آپ ”غلطی“ سےنے بالکل صحیح تھا ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن غلط بول بول کر آپ نے اپنی ریپو ایسی کرلی ہے کہ اگر کبھی ”غلطی“ سے درست بھی بول لیں تو اسی ”غلطی“ پر پکڑے جاتے ہیں
یہ مسکراہٹ ایسی ہی ”غلطی“ پکڑنے پر پیش کی جاتی ہے نا میرے بھائی
![]()
جی گڑیا رانی، کم از کم اپنے سعود بھیا کی لاڈلی تو ضرور ہیں!خوش آمدید سیماب سس
امید ہے یہاں رہ کر آپ کو اچھا لگے گا ، خیر میرا نام ناعمہ ہے اور میں محفل کی لاڈلی رکن ہوں( ہے نا ابن سعید ، لالہ ؟)
![]()
سیماب بٹیا رانی، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا اور آپ کو تمام محفلین و منتظمین کا تعاون حاصل رہے گا۔ اپنی صلاحیتوں سے محفل کو گل بار کیجیے، خوش رہیے اور خوشیاں بانٹیے!![]()
![]()
ہمارا تعارف ہمارے ٹائٹل "خادم" میں نہاں ہے اور اسی سے عیاں ہے۔![]()
![]()
جی گڑیا رانی، کم از کم اپنے سعود بھیا کی لاڈلی تو ضرور ہیں!![]()
![]()
![]()
یہ لیں سیماب دیکھ لیں میں کتنی لاڈلی ہوں ہی ہی ہیافففففففففف
یہ لاڈلی بہنیں یہ لاڈلی بٹیائیں
اللہ ان سب لاڈلیوں کو سدا اپنی امان میں رکھے
ہنستی مسکراتی رہیں اور لاڈ سے " رعب " جماتی رہیں آمین
وعلیکم السلامالسلام علیکم
تو ہاں حاضرین چونکہ یہاں میرا انتظار ہو رہا تھاتو سوچا یہاں کا ایک چکر لگا لوں تاکہ سب خوش ہو جائین ۔ چلیں میں یہاں نئی ہوں اس لیے جلدی سے سب یہاں اکر جلدی سے اپنا اپنا تعارف کر وائیں۔
اب میں کہاں ہر ایک کی لڑی دھونڈ کو سب کا تعارف پڑھوں اس سے بہتر ہے کے آپ خود ہی یہاں اکر تعارف کر وا دئیں شکریہ
متفق۔۔۔استاد جی وہ کہہ رہی ہیں آُپ لوگ دیں دینا تو ان کو چاہیے نا ؟میں نے نشہ تو دور سگریٹ کو ہاتھ نہیں لگایا پھر بھی لگ رہا ہے میں غلط بول گیا کیا
![]()
داستان خواجہ بخارا کی، میں جعفر کا کردار یاد آ گیاالٹا ہم لوگ دیں تعارف ؟![]()