تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

بھلکڑ

لائبریرین
ارے سیماب July 1, 2012سے اس محفل کی رکن ہو اور باقی محفلین کی اعلیٰ ظرفی دیکھو کے سب لوگ صبر کئے ہوئے ہیں اب مجھے پتہ نہیں ابھی شاید آپ کو میرا تعارف چاہئے ہوگا لیکن محسن وقار علی سے گزارش ہے کہ وہ سیماب کے تعارف کے بارے غور سے کچھ اچھا سوچیں
 
آپ تو الزام لگا رہے ہیں مجھ پر:(
 
بھلکڑ

لائبریرین
بھائی میرا خیال ہے کہ سب کے تعارف کا لنک یہاں پر دے دیا جائے پھر شاید کام بن جائے
 
سیماب

محفلین
ارے سیماب July 1, 2012سے اس محفل کی رکن ہو اور باقی محفلین کی اعلیٰ ظرفی دیکھو کے سب لوگ صبر کئے ہوئے ہیں اب مجھے پتہ نہیں ابھی شاید آپ کو میرا تعارف چاہئے ہوگا لیکن محسن وقار علی سے گزارش ہے کہ وہ سیماب کے تعارف کے بارے غور سے کچھ اچھا سوچیں
میں نے تو اپنا تعارف دے دیا ہے تقربن ہر دھاگے میں یہ سوال کا جواب موجود ہے اور کتنا جواب دو:eek:

مطلب تھا ک. گھی کو ٹیڑھی اُنگلی سے نکالنے کی کوشش خریں
بات مکمل لکھتے ساتھ میں لکھنا تھا کے ساتھ خود بھی تیڑے ہو جائیں:rollingonthefloor:

یہ گھی کسی انگلی سے بھی نہیں نکلے گا:ROFLMAO:
یقین نہیں آتا تو شمشاد بھائی سے پوچھ لو:)
انہوں نے بھی بڑی کوشش کی ہے سیماب کا انٹرویو لینے کی:battingeyelashes:
پر میں نے تو دے دیا جتنا ضروری تھا ۔:angel:

کچھ تو اچھا سوچو یار ایک سال ہونے خو ہے
ابھی وقت باقی ہے ایک سال میں :) ویسے میں بھول گئی تھی آپ نے یاد کرادیا شکریہ

میرا نہیں خیال کہ ایسا ہو گا:battingeyelashes:
کیونکہ دوسروں سےتعارف لینے کا واحد مقصد ہی یہی تھا کہ کوئی ان سے تعارف نہ لینے پائے:rolleyes:
اب ایسی بھی بات نہیں ہے وہ تو سب کو جانے کے لیے تھا حالاں کے ابھی تک شمشاد بھائی کے علاوہ کسی کو جان ہی نہیں پائی:nottalking:

آپ تو ایک سال سے پہلے ہی گھبرا گئے۔ یہ گُتھی تو سالوں نہیں سلجھنے والی۔

:thinking:
 
Top