سیماب
محفلین
مراد: معذرت قبول کی جاتی ہے..........
شکریہ
ا س کام میں بھی ت محنت لگے گیواقعی ! بڑی ہی زیادتی ہے کہ آپ کو کھانا بھی خود ہی کھانا پڑتا ہے۔آپ ایسا کیوں نہیں کرتیں۔۔۔ آپ اپنا کھانا کسی فقیر کو کھلا دیا کریں اور سمجھا کریں کہ آپ نے کھا لیا۔۔ اس طرح آپ کھانا کھانے کی مشقت سے بھی بچ جاییں گی اور ثواب کی حقدار بھی ٹھیریں گی۔