تعارف ہم آئے محفل میں،،،

تے میں کون سا مرا جا رہا ہوں اور ویسے بھی سینئرز کہتے ہیں کہ
اکاؤنٹنٹ اور ڈاکٹر سے شادی وہی لڑکی کرتی جسے تنہا رہنے کا شوق ہو :atwitsend:
جھوٹ کہتے ہیں سینئرز
میرے میاں بھی ڈاکٹر ہیں لیکن مجھے تو کوئی شوق نہیں تھا تنہا رہنے کا :shout:
 

عادل اسحاق

محفلین
جھوٹ کہتے ہیں سینئرز
میرے میاں بھی ڈاکٹر ہیں لیکن مجھے تو کوئی شوق نہیں تھا تنہا رہنے کا :shout:

نہیں اکاؤنٹنٹ کے متعلق تو درست ہے بات مجھے تو ابھی وقت نہیں ملتا جاب اور پھر سٹڈی سے مستقبل کو میں تصور کر سکتا ہوں :D
 
نہیں اکاؤنٹنٹ کے متعلق تو درست ہے بات مجھے تو ابھی وقت نہیں ملتا جاب اور پھر سٹڈی سے مستقبل کو میں تصور کر سکتا ہوں :D
چلیں بھائی اللہ آپ کے اور منزل کے راستے کی ساری پریشانیاں دور فرمائے آمین خوش رہیں آباد رہیں
 
Top