تعارف ہم آئے محفل میں،،،

آوازِ دوست

محفلین
تے میں کون سا مرا جا رہا ہوں اور ویسے بھی سینئرز کہتے ہیں کہ
اکاؤنٹنٹ اور ڈاکٹر سے شادی وہی لڑکی کرتی جسے تنہا رہنے کا شوق ہو :atwitsend:
بہت خوب!! لیکن ایسے معاملات پر آپ اپنا خاطر خواہ پریشان ہونے کا حق تو استعمال کر ہی سکتے ہیں :)
 

عادل اسحاق

محفلین
شکر ہے تُسی تُمے دے بیِاں دا نام نہیں لیا ویسے کوڑے تے صرف تُمے دے بیی ہی ہوندے نے

ہور وی بہت کجھ کوڑا ہوندا جے ۔ اللہ معاف کرے ۔ مینوں ہو گئی سنگرہنی دی شکایت ۔ ڈاکٹراں آکھیا منڈیا اینے دا انجکشن اے تے پورا کورس چنگا بھلا مہنگا ۔
میں گیا ایک دوست حکیم کول ۔ اوس مینوں ایک چیز دتی کوڑا سک
بس فیر جب کھائی تو رات میں سورج اور دن میں تارے نظر آئے

آزمائش شرط ہے ۔ طریقہ پوچھنا ہو تو بندہ حاضر :D
 

عادل اسحاق

محفلین
بہت شکریہ بھائی!

ہمارے پلے تو بس اس نام کی نسبت ہی ہے اور اسے بھی غنیمت سے کم نہیں سمجھتے۔

اس نام کے کیا کہنے ،،،،

خوب نامِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے اے مومنو۔ ۔ ۔ ۔
جس میں نقطہ بھی رب کو گوارا نہیں ۔ ۔ ۔ ۔
 
Top