نیلم
محفلین
بہت شکریہ
بہت شکریہ
جی بہنا بالکل نمبرز ہوتے ہیں رزلٹ اناؤنس کیا جاتا ہےاس سلسلے میں نمبرز بھی ہوتے ہیں
یعنی سچ مچ امتحانی پرچہ
یہ تو انیس الرحمن بھیا نے دئیے ہیںیہ دو نمبرز کہاں سے آ گئے ، میں تو تمام جوابات ذرا ہٹ کے لکھے تھے مجھے صرف انڈہ مل سکتا تھا
جی بہنا بالکل نمبرز ہوتے ہیں رزلٹ اناؤنس کیا جاتا ہے
انعامات دئیے جاتے ہیں
جی یہ تعبیر اپیا نے شروع کیا ہے اور میں ان کی پارٹنر ہوںدلچسپ سلسلہ
جی یہ تعبیر اپیا نے شروع کیا ہے اور میں ان کی پارٹنر ہوں
وہ انڈہ تو تمام جوابات ٹھیک دینے والوں کو ملتا بہنااچھا تو یہ پارٹنرشپ چل رہی ہے تبھی سونے کا انڈہ کسی حقدار کو نہیں مل سکا
وہ انڈہ تو تمام جوابات ٹھیک دینے والوں کو ملتا بہنا
یہ تو ہم نے راز رکھا تھا
آپ کو کس نے بتایا کہ یہ انڈہ زیرو لینے والوں کو ملنا ہے؟یہ سراسر ظلم ہے
میں اتنی محنت کی کہ کسی سوال کا جواب درست نہ چلا جائے کہیں
آپ کو کس نے بتایا کہ یہ انڈہ زیرو لینے والوں کو ملنا ہے؟
سونے کا انڈہ تھا آخر
لیکن بہنا وہ سونے کا انڈہ تھا آپ نے کبھی دیکھا ہے کہ سونے کا انڈہ ایسے ہی مل جائے؟یہ تو کائناتی سچائی ہے کہ انڈے کا حقدار کون ہوتا ہے
لیکن بہنا وہ سونے کا انڈہ تھا آپ نے کبھی دیکھا ہے کہ سونے کا انڈہ ایسے ہی مل جائے؟
اگر آپ مجھے یہ اعلان دکھا دیجئے کہ انڈہ زیرو لینے والوں کو دیا جائے گا تو میں ابھی کے ابھی انڈہ آپ کے حوالے کر دیتی ہوںآپ وہ انڈہ حقدار (جو کہ صرف میں ہوں) کو دے دیں تو حقدار کو حق مل جائے گا کیونکہ انڈہ تو انڈہ ہوتا ہے ناں چاہے سونے کا ہو
اگر آپ مجھے یہ اعلان دکھا دیجئے کہ انڈہ زیرو لینے والوں کو دیا جائے گا تو میں ابھی کے ابھی انڈہ آپ کے حوالے کر دیتی ہوں
دو جواب صحیح تھے۔انیس الرحمن بھائی پرچہ دوبارہ دیکھیں ، نمبرز آ ہی نہیں سکتے