محمداحمد
لائبریرین
آآآآآآآآآآآآآآں
اچھا۔۔۔! ہم تو بہت خوش تھے۔
آآآآآآآآآآآآآآں
اور عائشہ پری کو کیوٹ جوابات دینے پر اضافی 5 پوائنٹس دیے جاتے۔آآآآآآآآآآآآآآں
بھیا دیکھیں ناں میں بہت نالائق ہوگئی ہوں ففٹی پرسنٹ بھی نہیں ہیں یعنی فیل۔۔آآآآآآآآآآآں مجھے نہیں پتااااااااچھا۔۔۔ ! ہم تو بہت خوش تھے۔
بھیااااااااور عائشہ پری کو کیوٹ جوابات دینے پر اضافی 5 پوائنٹس دیے جاتے۔
تو اب نتائج میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ قرۃالعین اعوان متوجہ ہوں۔۔
بھیا دیکھیں ناں میں بہت نالائق ہوگئی ہوں ففٹی پرسنٹ بھی نہیں ہیں یعنی فیل۔۔آآآآآآآآآآآں مجھے نہیں پتااااااا
اب گولڈ ایگ دوسرے پیپر میں چلا گیا ہےکیا عینی۔۔۔ مجھے گولڈ ایگ چاہیے ناں۔۔۔ انیس بھیا نے کہا بھی تھا کہ مجھے ملے گا
ارے بچے تیسری پوزیشن تو آئی ہے نا آپ کی پھر کیوں رو رہی ہیںآآآآآآآآآآآآآآں
اوہ بھیا بالکل ٹھیک کہا آپ نے میں نے تو دیکھا ہی نہیں اور بات سمجھ بھی نہیں آئی اس وقتبہت زبردست عینی ۔ مگر حسیب نذیر گِل کو شائد غلط ٹیگ کر دیا ہے۔
اب تفصیلی نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے ۔۔۔ ۔انیس الرحمن بھیا نامی اس پیپر میںپہلی پوزیشن حاصل کی ہے5 نمبرز لے کرعینی اور فہیم بھیا نےبہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا آپ دونوں نے اسٹیج پر آئیےتصویریں کھینچوائیںدوسری پوزیشن حاصل کرنے والے ذہین محفلینجنہوں نے 4 نمبرز حاصل کیئےتعبیر اپیامقدسنیلمخرم شہزاد خرم بھیاحسان بھیاآپ سب بھی اسٹیج پر آئیےیہاں دوسری رو میں کھڑے ہوجائیں۔۔۔ابھی بنتی ہیں آپ کی تصاویرتیسری پوزیشن حاصل کرنے والے محفلیناچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا3 نمبرز کے ساتھمحمداحمد بھیاعائشہ عزیز پری[USER=5581]حسیب نذیر گِل[/USER] بھیازین بھیاآپ لوگ آئیے اسٹیج پر یہاں تیسری رو میں کھڑے ہوجائیےتصاویر بنیں گی ابھی باقی کے نتائج کچھ یوں ہیںنیرنگ خیال بھیا 2 نمبرزمحمد بلال اعظم 2 نمبرزسیدہ شگفتہ بہنا 2 نمبرزباباجی 2 نمبرزضبط بھیا 1شمشاد بھیا 1
کیوں نہیں آرہا بھیااااامیرا نام بھی آپ کی والی لسٹ میں ہی ہے اور مجھے رونا بھی نہیں آ رہا۔
کیوںںںںںںںںارے بچے تیسری پوزیشن تو آئی ہے نا آپ کی پھر کیوں رو رہی ہیں
کیوں نہیں آرہا بھیااااا
اور کیا اب دیکھیں ناں پہلے سارا کچھ بتانا چاہیے تھا نہ ک وئی لیکچر نہ کوئی کتابکیونکہ مجھےہنسی آ رہی ہے اپنے فیل ہونے پر۔ یہ سب انیس بھائی کا کیا دھرا ہے۔ کیا تھا جو پہلے سے بتا دیتے۔
اور کیا اب دیکھیں ناں پہلے سارا کچھ بتانا چاہیے تھا نہ ک وئی لیکچر نہ کوئی کتاب
سارا کچھ آؤٹ آف کورس تھا بھیا
اور یہ انعامات باقی سب شریک ہونے والوں کے لیئےآپ سب آئے شرکت کی شکریہ۔۔۔ !
پوزیشن ہولڈ کا کیا مطلب بھیاپوزیشن ہولڈر ہو کر ایسی باتیں۔۔۔
قیامت نزدیک ہے بھائی۔۔۔
لاؤ بھئی پہلا نمبر آیا ہے ۔۔ انعام ۔۔