انیس الرحمن
محفلین
کیوں؟؟؟بھیا ہنٹس دے دیں ناں پلیز!
مجھے یقین ہے اس دفعہ گڑیا کی پہلی پوزیشن آئے گی۔۔۔
کیوں؟؟؟بھیا ہنٹس دے دیں ناں پلیز!
بھیا جیییییکیوں؟؟؟
مجھے یقین ہے اس دفعہ گڑیا کی پہلی پوزیشن آئے گی۔۔۔
مگر پھر چیٹنگ ہوگی نا۔۔۔بھیا جییی یی
میرے اچھے بھیا نہیں پھر ۔۔ میں تو ہمیشہ آپ کا ساتھ دیتی ہوں ناں
اوئی لالہ !!۔۔۔پر یہ والے امتحان مجھے بہت مشکل لگ رہے ہیں ناںمگر پھر چیٹنگ ہوگی نا۔۔۔
اور سب جانتے ہیں کی عائش پری ہمیشہ اپنی محنت سے اچھے نمبروں سے پاس ہوتی ہے۔۔۔
نہیں یہ تو بچوں والا ہے۔۔۔اوئی لالہ !!۔۔۔ پر یہ والے امتحان مجھے بہت مشکل لگ رہے ہیں ناں
بھیااااااااااااااااانہیں یہ تو بچوں والا ہے۔۔۔
مجھے یقین ہے اس دفعہ پہلی پوزیشن آپ کی ہی آئے گی۔۔
میں دیکھ رہا ہوں بہت سب لوگ میرے جوابات کاپی کررہے ہیں
نئی شخصیت کے ساتھ ایک بارپھر کھیل شروع کیا جا رہا ہے ۔۔۔
ابتدا۔۔۔ ۔2012-12-11۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اختتام۔۔۔ ۔۔۔ 2012-12-17
اس بار دیکھتے ہیں کیسی کارکردگی کا مظاہرہ کیا جائے گا ۔۔۔
کون لے گا انڈہ ۔۔۔ اور کون لے جائے گا پہلا انعام ۔۔
شروع کیجئے اور انعامات حاصل کیجئے۔۔۔
ہماری آج کی شخصیت جن کی پسند نا پسند کے بارے میں آپ جواب دیں گے انیس الرحمن بھیا ہیں۔۔۔ !
میرا پسندیدہ مصنف
- معراج
- مسعود احمد برکاتی
- میرزا ادیب
- تینوں
میرا پسندیدہ غیر ملکی رائٹر
Alexandre Dumas Kenneth Anderson Charles Dickens- تینوں
میری پسندیدہ مووی
Stardust The Brothers Grimm Around the World in 80 Day- تینوں
میرے پسندیدہ موسم کے دن
- بارش کے دن
- گرمیوں کے ٹھنڈے دن
- سردیوں کے یخ بستہ دن
- چاروں
میری پسندیدہ کمپیوٹر گیم
- Prince of Persia Sands of Time
- Prince of Persia Warrior Within
- Prince of Persia The Two Thrones
- تینوں
میری پسندیدہ ڈش
- نہاری
- دھاگہ کباب
- بریانی
- تینوں
میرا پسندیدہ سنگر
- مکیش
- محمد رفیع
- کشور کمار
- تینوں
میری پسندیدہ شخصیت
- ٹیپو سلطان
- محمد بن قاسم
- صلاح الدین ایوبی
- تینوں
میری پسندیدہ انڈور گیم
- کیرم
- شطرنج
- تاش
- تینوں
میرا پسندیدہ شوق
- پکچر ایڈیٹنگ
- ویڈیوگیم ایڈیٹنگ
- آڈیو آیڈیٹنگ
- تینوں
یہ خاص انعام رکھا گیا ہے بہترین کارکردگی پر دیا جائے گا
جی ہمیں معلوم ہے کہ لالو کھیتی بھیا ہیں۔ہماری آج کی شخصیت جن کی پسند نا پسند کے بارے میں آپ جواب دیں گے انیس الرحمن بھیا ہیں۔۔۔ !
یہاں تو بس تکے(مسعود احمد برکاتی) سے کام چلاتے ہوئے آگے چلتے ہیں۔میرا پسندیدہ مصنف
- معراج
- مسعود احمد برکاتی
- میرزا ادیب
اپنے انیس الرحمن بھائی جیسے پکے لالو کھیتی کے ساتھ ایسے نام دیکھ کر ہمیں کچھ پلے نہیں پڑ رہا۔میرا پسندیدہ غیر ملکی رائٹر
Alexandre Dumas Kenneth Anderson Charles Dickens
یہ تو موویز بھی دیکھتے ہیں حضرتمیری پسندیدہ مووی
Stardust The Brothers Grimm Around the World in 80 Day
یہ گرمیوں کی ٹھنڈی راتیں تو سنا تھامیرے پسندیدہ موسم کے دن
- بارش کے دن
- گرمیوں کے ٹھنڈے دن
- سردیوں کے یخ بستہ دن
اس سے اچھا تو ہٹ مین سریز کے گیم پوچھ لیے ہوتےمیری پسندیدہ کمپیوٹر گیم
- Prince of Persia Sands of Time
- Prince of Persia Warrior Within
- Prince of Persia The Two Thrones
یار انیس بھائی کتنی بری بات ہے کہ ہم لوگوں نے اتنے نزدیک رہتے بھی کبھی ساتھ کھانے پینے کا کوئی پروگرام نہیں رکھا۔میری پسندیدہ ڈش
- نہاری
- دھاگہ کباب
- بریانی
رفیع اور کشور کمار دونوں ہی ہیں باکمالمیرا پسندیدہ سنگر
- مکیش
- محمد رفیع
- کشور کمار
فاتح سندھ اور فاتح بیت المقدس ہمممممیری پسندیدہ شخصیت
- ٹیپو سلطان
- محمد بن قاسم
- صلاح الدین ایوبی
انیس بھائی کی لالو کھیتی شخصیت پرتو تاش یا ڈبو (کیرم) ہی کچھ سمجھ آرہا ہے کہ منہ میں ماوا اور ہاتھ میں پتے یا اسٹرائیکرمیری پسندیدہ انڈور گیم
- کیرم
- شطرنج
- تاش
ماوا کھانا، کبوتر بازی، بارش میں تصویریں بنانا، اردو محفل پر گپیں ہانکنا۔۔۔۔۔میرا پسندیدہ شوق
- پکچر ایڈیٹنگ
- ویڈیوگیم ایڈیٹنگ
- آڈیو آیڈیٹنگ
یاد سے۔۔بیٹاا میں آج رات کو کرتی ہوں آکر
عمر کا تقاضا ہے پُتریاد سے۔۔
بھول نا جائیے گا۔ کل صبح رزلٹ اناؤنس ہونا ہے۔۔