نیرنگ خیال
لائبریرین
کوئی نئی بات کر یار۔۔۔ آج مجھے تو اس دھاگے میں ہر بات بری لگ رہی۔۔سیپ کی کیا بات ہے۔
حکم کا نہلے کے نو۔ اینٹ کے دہلے کے بارہ، تمام اکوں اور حکم کی دگی کے ایک ایک اور زیادہ پتے اٹھانے کے چار پوائنٹس۔ دو گڈیوں میں زیادہ مزیدار ہوتا ہے۔ عام طور پر 2 اور پارٹنر شپ میں چار کھیلتے ہیں۔
رنگ یعنی ترپ چال کے تو بہت سے گیم ہیں۔ یہ کنگ گیم نہیں۔ چوکڑی، چھکڑی، کوٹ پیس (سنگل سری)، ڈبل سری، ترپ چال (تین پلیئرز کا۔) اور اسپیڈز (جس میں حکم ڈیفالٹ ترپ ہوتی ہے۔)
بلیک کوئن جسے کمپیوٹر میں "Hearts" کے نام سے جانا جاتا ہے۔
فلیش، کٹی، بلیک جیک اور پوکر صرف جوے کی حد تک اچھے ہیں۔
ڈنکی، لکی سیون، بازار آسان گیم ہیں۔
رمی، برج، سیپ اور شاہ کارڈ صحیح معنوں میں دماغ کے گیم ہیں۔
فری سیل اور سولٹار اکیلے کھیلنے کے گیم ہیں۔