باباجی
محفلین
سوری سراو بھائی جی وہ والا فراز بننے کی کوشش نہ کریں۔
یہ تو شریفانہ شعر پوسٹ کیے ہیں جو فراز کے نام سے منسوب ہیں۔
ورنہ آپ جانتے ہی ہیں کہ کیا کیا آپ کے نام سے منسوب ہوجائے گا۔۔۔
سوری سراو بھائی جی وہ والا فراز بننے کی کوشش نہ کریں۔
یہ تو شریفانہ شعر پوسٹ کیے ہیں جو فراز کے نام سے منسوب ہیں۔
ورنہ آپ جانتے ہی ہیں کہ کیا کیا آپ کے نام سے منسوب ہوجائے گا۔۔۔
میرے پانچ نمبرز کا ذکر کہاں ہے بھئاب وقت آگیا ہے کہ نتائج کا اعلان کیا جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!!اس بار ہماری شخصیت تھیں باباجی بھیاپہلی پوزیشن حاصل کی ہے 7 نمبرز لے کر قرۃالعین اعوان نے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے 6 نمبرز لے کر نیلم نے تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے ہیں 5 نمبرز لے کر دو محفلین حسیب نذیر گِل بھیا محمد بلال اعظم بھیا بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا بہت سی تالیاں۔۔۔ !باقی محفلین کی کار کردگی کچھ یوں رہی ۔۔۔ ۔!انیس الرحمن بھیا ۔۔۔ ۔4حسان خان بھیا۔۔۔ ۔4زبیر مرزا بھیا۔۔۔ ۔4عمر سیف بھیا ۔۔۔ ۔۔4@مقدس۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔3عائشہ عزیز ۔۔۔ ۔۔3
شمشاد بھیا ۔۔۔ ۔۔۔ 2نیرنگ خیال بھیا ۔۔۔ 2برین ہیکر بھیا ۔۔۔ ۔2قیصرانی بھیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ 2تعبیر اپیا ۔۔۔ ۔۔۔ 2عینی شاہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔2
ان شاءاللہ پھر اک نئی شخصیت کو لے کر اس دلچسپ کھیل میں حاضر ہوں گے۔۔۔ !دل چھوٹا مت کیجئے کہ خطا چلے جاتے ہیں نشانے ماہر تیر بازوں کے بھی۔۔۔ ۔۔! پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی بہترین تیر انداز قرۃالعین اعوان۔۔۔ ۔۔!دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی بہترین تیر انداز @نیلم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے دو اچھے تیر اندازحسیب نذیر گِل بھیااور محمد بلال اعظم بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
میرے پانچ نمبرز کا ذکر کہاں ہے بھئ
میری بھی تیسری پوزیشن بنتی ہے
ممتحن صاحبہ
بالکل ٹھیک کہا بھیا آپ بھی شامل ہونے سے رہ گئے اور اب یہ میری تیسری معذرت ہے افففففففففف!
جی بھیا ہوگیا ابممتحن صاحبہ
اعتراضات آرہے ہیں
میں تو کہتا ہوں ایک نظر پھر دیکھلیں پورا دھاگہ
شکریہ عینی سسٹرتیسری پوزیشن لانے والے اچھے تیر اندازوں میں محسن وقار علی بھیا کا نام بھی شامل ہے جو کہ قرۃالعین کی نااہلی کی بنا پر رہ گیا یہ ہے آپ کا انعامایک بار پھر معذرت۔۔۔ !
دیکھیے انیس بھائیاو بھائی او۔۔۔ ۔
ہر جگہ شاعری۔
آپ جیسے لوگ ہی ہمیں یہ کام کرنے پر مجبور کرتے ہو:
ایک ہی کمرے میں سو رہے تھے محمود و ایاز
کمرے کا اے سی بند کر کے بھاگ گیا فراز
یوں تو دل کی بات کہنا مشکل ہے فراز
اس لیے زونگ لو اور سب کہہ دو
ہماری زندگی تو اندھیروں میں گزر رہی ہے فراز
وہ اور لوگ ہیں جو یو پی ایس لگا لیتے ہیں
وہ مجھ سے میرے پیار کا حساب چاہتی ہے فراز
جس کی میٹرک میں خود حساب کی سپلی تھی
اور آخر میں فراز کا جینئن شعر:
اب تو بے غیرتی اس قدر بڑھ گئی ہے فراز
شعر کسی کا ہوتا ہے نام میرا ٹھوک دیتے ہیں۔۔۔
تو کیا اس فراز کو آپ آنجہانی احمد فراز سمجھتے ہیں؟؟؟دیکھیے انیس بھائی
میں اس چیز پہ کچھ نہیں کہنا چاہتا کیوں کہ میں بہت کچھ بارہا جگہ، کئی سوشل نیٹورکس پہ بھی کہہ چکا ہوں
لہٰذا مذاق اپنی جگہ لیکن آپ ہی بتائیں کیا سب اچھا لگتا ہے کسی ایسے شخص کے بارے میں کہ جو ہم سے زیادہ بڑا محبِ وطن اور انسان ہو اور پھر اُس وقت جبکہ وہ ہم میں موجود بھی نہیں رہا؟
فراز تُو نے اُسے مشکلوں میں ڈال دیا
زمانہ صاحبِ زر اور صرف شاعر تُو
اب کے رُت بدلے تو خوشبو کا سفر دیکھے گا کون
زخم پھولوں کی طرح مہکیں گے پر دیکھے گا کون
میں چونکہ دل جیتنے کا گولڈمیڈلیسٹ ہو اس لیے مقابلے ہارجاتا ہوں
کچھ میری بےنیازانہ فطرت اور رحمدلی کہ میں کسی کو ہرا کر اسے دُکھی نہیں کرنا چاہتا
(باباجی نال میں نبڑلواں گا ہالی گونگلواں تو مٹی تے جھاڑا)
اگر ایسا ہوا ہے تو میں کیوں پیچھے رہ گئیانتظامیہ کے اتنے نمبر کیسے ؟؟ دھاندلی کی بُو آ رہی ہے۔ قرۃالعین اعوان نیلم
یہ انتظامیہ میں بغاوت کی علامت ہے۔اگر ایسا ہوا ہے تو میں کیوں پیچھے رہ گئی
عینی کو دیکھو جب سے میرے برے نمبر آ رہے ہیں تب سے اتنے بڑے بڑے نمبر دے کر بدنام کر رہی ہے
میں تو ایک سے دو پر گیا ہوں ترقی کی منازل زینہ بہ زینہ طے کر رہا ہوںیہ بھی کوئی کھیل ہے شرمندگی ہی شرمندگی ہے
پچھلی بار تین اور اس بار دو اللہ خیر کرے اگلی بار کا تو سوچ کر ہی ڈر لگ رہا ہے۔
ویسے کس بد نظر نے مجھے نطر لگائی کہ اب میں مسلسل ہار رہی ہوں
اکیلے سوالات یا جواب بھی؟محمد بلال اعظم
حسیب نذیر گِل
نایاب بھائی
اب ذاتی پیغام کو ن بھیجے سب کو الگ الگ اس لیے یہیں کہ رہی ہوں کہ آپ سب اپنے بارے میں سوالات اس تھریڈ کے حوالے سے لکھ کر مجھے یا عینی کو بھیج دیں پلیز
صرف سوال بھائی، جواب مجھے بھجیوا دیںاکیلے سوالات یا جواب بھی؟
میری اتنی سیرئس بات سب کو پرمزاح لگ رہی ہے۔۔۔ ایویں ہی
اپیا کوئی بات نہیں ذرا دیکھیں تو اور بھی کون کون ہار رہے ہیںیہ بھی کوئی کھیل ہے شرمندگی ہی شرمندگی ہے
پچھلی بار تین اور اس بار دو اللہ خیر کرے اگلی بار کا تو سوچ کر ہی ڈر لگ رہا ہے۔
ویسے کس بد نظر نے مجھے نطر لگائی کہ اب میں مسلسل ہار رہی ہوں
توبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!اگر ایسا ہوا ہے تو میں کیوں پیچھے رہ گئی
عینی کو دیکھو جب سے میرے برے نمبر آ رہے ہیں تب سے اتنے بڑے بڑے نمبر دے کر بدنام کر رہی ہے