تعبیر
محفلین
سوالات کے ساتھ تین یا چار آپشنز کے جوابات بھی لیکن صحیح جواب نا بتایا جائےاکیلے سوالات یا جواب بھی؟
سوالات کے ساتھ تین یا چار آپشنز کے جوابات بھی لیکن صحیح جواب نا بتایا جائےاکیلے سوالات یا جواب بھی؟
وہی دیکھ کر کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی اور دل گارڈن گارڈن ہو گیا کہ میں اکیلی نہیں ہوں میرے ساتھ کئی ایک بلکہ دائیں بائیں کافی سارے لوگ ہیںاپیا کوئی بات نہیں ذرا دیکھیں تو اور بھی کون کون ہار رہے ہیں
اب تو یقین ہوا کہ عینی کو مجھ سے کوئی دشمنی ہے کہ جہاں بڑا شو کرنا ہے وہاں نہیں کرتی اور چھوٹے نمبر کو اتنا بڑا بڑا لگاتی ہے کہ اندھا بھی دیکھ لے۔توبہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!
اب دیکھئے گا میں اتنا چھوٹا سا نمبر لگاؤں گی اگر آپ کے دس نمبرز آگئے تو
کاش میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا لیکن بھلا ہو آپ کا کہ پانچ آپشنز دیکر فیل ہونے کے چانسز ایک دم پکے کر لیے ویسے یہ آپ کے خود کے ہارنے کا بدلہ تو نہیں لے رہے ہم سب معصوموں سے ؟میں تو ایک سے دو پر گیا ہوں ترقی کی منازل زینہ بہ زینہ طے کر رہا ہوں
یہ اتنطامیہ پر الزام ہے ۔یہ انتظامیہ میں بغاوت کی علامت ہے۔
میں نے تو زیادہ جوابات مہیا کر کے کھلی چھوٹ دے دی ہے۔ 70٪ پیپر تو آپشن میں چھوڑ سکتےکاش میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا لیکن بھلا ہو آپ کا کہ پانچ آپشنز دیکر فیل ہونے کے چانسز ایک دم پکے کر لیے ویسے یہ آپ کے خود کے ہارنے کا بدلہ تو نہیں لے رہے ہم سب معصوموں سے ؟