ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "سلمان حمید بھیا"

سلمان حمید

محفلین
نیچے والے کا جواب دیکھ لیں، جو دوست مجھے ایسا سمجھتا ہوں اس کا دل کیوں مانگوں گا میں؟ :(
اس میں ایک نمبر تو بس ایک ہی ہے۔۔۔ باقی کوئی دو نمبر ہے تو کوئی تین نمبر۔۔۔ :D
ہاں تو ایک نمبر بول دے پھر میں تجھے صحیح ہونے کے باوجود غلط کہہ دوں گا۔ اپنی فطرت ہی بدل دوں گا۔ اب بول۔
 
قیصرانی

لائبریرین
نیچے والے کا جواب دیکھ لیں، جو دوست مجھے ایسا سمجھتا ہوں اس کا دل کیوں مانگوں گا میں؟ :(

ہاں تو ایک نمبر بول دے پھر میں تجھے صحیح ہونے کے باوجود غلط کہہ دوں گا۔ اپنی فطرت ہی بدل دوں گا۔ اب بول۔
میں گلنے سڑنے کی بات کر رہا تھا :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نیچے والے کا جواب دیکھ لیں، جو دوست مجھے ایسا سمجھتا ہوں اس کا دل کیوں مانگوں گا میں؟ :(

ہاں تو ایک نمبر بول دے پھر میں تجھے صحیح ہونے کے باوجود غلط کہہ دوں گا۔ اپنی فطرت ہی بدل دوں گا۔ اب بول۔
اسے فطرت بدلنا نہیں فطرت پر پورا اترنا کہتے ہیں دوست۔۔۔ :devil3:
 
سلمان حمید

محفلین
پہلے آفل کو ہٹا کر آسم لکھ رہا تھا، پھر سوچا کہ آپ کو برا نہ لگ جائے :)
آپ کب سے برا مان جانے کی فکر کرنے لگے قیصرانی بھائی، ہمت کیجئے، سچ بولنا آج بھی ویسا ہے جیسا کل تھا، میں اگر آسم ہوں تو بول دیجئے، میں برا نہیں مناؤں گا، باقیوں کی میں نے کبھی پرواہ نہیں کی :biggrin:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
تو کر ہمت، کر دے ایک نمبر سیلیکٹ۔ کسی نہ کسی کو تو دوستی کے انجام کی جانب قدم بڑھانا ہے نا۔ تو پہل کرلے۔ خدا کو یہی منظور تھا۔
گو سچ بولنے پر برسوں کے یارانے گئے
لیکن چلو اچھا ہوا شاعر تو پہچانے گئے
:devil:
 
Top