اس طرح ا واچ توجاسوسی کہلاتا ہے شایدمیں تو یہیں ہوں اصلاحی بھیا، بس آپ سب کو "واچ" کر رہا ہوتا ہوں
شکریہاللہ معاف کرے۔۔۔
کتنا بولتے ہیں آپ لوگ!!! توبہ توبہ۔
اور واچ کرنے والے کو جاسوس یا سیکرٹ ایجنٹ کہتے ہیںاس طرح ا واچ توجاسوسی کہلاتا ہے شاید
چوکیدار بھی کہتے ہیںاور واچ کرنے والے کو جاسوس یا سیکرٹ ایجنٹ کہتے ہیں
جسے کہتے ہوں گے ابن رضا بھائی، اس کو ہی پتہ ہو گا۔ میں تو ٹاپ سیکرٹ انڈر کور ایجنٹ ہوںچوکیدار بھی کہتے ہیں
جی وہ اس لیے کیوں کہ میں ڈرتا ورتا نہیں ہوں کسی سےیا حیرت!! ٹاپ سیکرٹ بھی ، انڈر کور بھی ۔۔۔۔اور اس قدر علانیہ بھی
میں فطری طور پر کیسا ہوں، جس پر مجھے فخر ہے1) دھوکے باز اور کمینہ۔۔۔سلمان حمید بھائی جواب کا ذمہ دار میں نہیں آپ خود ہیں۔۔۔
لگتا ہے آج کل کوئی ٹاپ سیکریٹ کام انجام دے رہے اس لئے محفل سے غائب رہتے ہیں ۔جی وہ اس لیے کیوں کہ میں ڈرتا ورتا نہیں ہوں کسی سے
آج ایک اخلاقی سبق بھی شئیر کیا ہے۔۔۔
آج ایک اخلاقی سبق بھی شئیر کیا ہے۔۔۔
آج ایک اخلاقی سبق بھی شئیر کیا ہے۔۔۔
پانچ جھوٹ کے نام سے مقبول ہے وہ سبق۔۔۔سبق کا لنک ہی دے دیجے کم سے کم۔
میں تو ہار گئی"ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ سلمان حمید بھیا"
نتائج
کھیل میں حصہ لینے والے احباب نے خوب تُکے لگائے اور تیر اندازی کے جوہر دکھائے
اب نتائج کی باری ہے
کل 9 سوالات تھے یعنی 9 پوائنٹس ہوئے
5 پوائنٹس کے ساتھ ماہی احمد کی ہوئی پہلی پوزیشن!!!!
تو یہ میڈل میرا ہواااااااااا
تالیاااااااااااااااااں
دوسری پوزیشن کے حقدار ہیں محمداحمد بھیا!!!!!!
ان کے کل 4 پوائنٹس ہیں
ٹرافی ہوئی بھیا کییییی
تالیاااااااااااااااں
تیسری پوزیشن دو لوگوں نے حاصل کی ہے
ناعمہ عزیز اور عمر سیف بھیا
3 پوائنٹس کے ساتھ
یہ شیلڈز ہوئیں آپ دونوں کیییی
تالیااااااااااااااں
انیس الرحمن بھیا اور زبیر مرزا بھیا کے ہوئے 2 پوائنٹس
اور نایاب چاچو اور ملائکہ کا 1 پوائنٹ
آپ سب اگلی بار تیر اندازی کی اچھی مشق کر کے آئیے گا
حصہ لینے کے لئیے
تالیااااااااااااااااں
یوں اس کھیل کی یہ قسط تمام ہوئی