قرۃالعین اعوان
لائبریرین
دلچسپ سلسلے وار کھیل میں آج ہم نئی شخصیت کو لے کر حاضرِ خدمت ہیں
اس کھیل میں شریک ہونے کے دو فائدے تو حاصل ہونے ہی ہونے ہیں
ایک تو یہ کہ لطف بہت آتا ہے ۔۔۔۔۔!
کسی شخصیت کو ذہن میں رکھ کر ان کی پسند نہ پسند کا اندازہ لگانا اور پھر رزلٹ آنے پر حیرت یا خوشی کا ملنا لطف تو دیتا ہی ہے۔۔
کہ ارے یہ کیا ہم نے تو ایسے سوچا اور یہ ہوا! ۔۔۔یا ہم نے تو بالکل ٹھیک انداہ لگایا۔۔۔۔
اور دوسرا فائدہ کہ سب کی پسند نا پسند کے بارے میں معلومات حاصل ہوتی ہیں اور جب ہمیں کسی کی پسند کا اندازہ ہو تو گفتگو
کرنے میں بہت آسانی رہتی ہے ۔۔۔!!
میرا پسندیدہ مصنف؟
میرا پسندیدہ انگلش رائٹر؟
میری پسندیدہ مووی
میرا پسندیدہ موسم
میرا پسندیدہ وقت
میری پسندیدہ ڈش
میرا پسندیدہ سنگر
میرے پسندیدہ لوگ
میرا پسندیدہ ڈرامہ
میری پسندیدہ ٹیچر
اس کھیل میں شریک ہونے کے دو فائدے تو حاصل ہونے ہی ہونے ہیں
ایک تو یہ کہ لطف بہت آتا ہے ۔۔۔۔۔!
کسی شخصیت کو ذہن میں رکھ کر ان کی پسند نہ پسند کا اندازہ لگانا اور پھر رزلٹ آنے پر حیرت یا خوشی کا ملنا لطف تو دیتا ہی ہے۔۔
کہ ارے یہ کیا ہم نے تو ایسے سوچا اور یہ ہوا! ۔۔۔یا ہم نے تو بالکل ٹھیک انداہ لگایا۔۔۔۔
اور دوسرا فائدہ کہ سب کی پسند نا پسند کے بارے میں معلومات حاصل ہوتی ہیں اور جب ہمیں کسی کی پسند کا اندازہ ہو تو گفتگو
کرنے میں بہت آسانی رہتی ہے ۔۔۔!!
ہماری آج کی شخصیت جن کی پسند نا پسند کے بارے میں اندازے لگانے ہیں ناعمہ عزیز ہیں
- بانوقدسیہ
- اشفاق احمد
- قدرت اللہ شہاب
- Bacon
- Shakespeare
- Edward Said
- chiller party
- Vivah
- 3 Idiots
- بہار
- خزاں
- سردی
- دوپہر
- شام
- رات
- پلاؤ
- بریانی
- چائنیز رائس
- راحت فتح علی خان
- نور جہان
- نصرت فتح علی خان
- خوش شکل
- خوش لباس
- خوش اخلاق
- ہمسفر
- دھواں
- تنہائیاں
- مس شاہدہ رائے
- مس بینش ساجد
- مس رخسانہ نقی