ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ تو میرے ذہن سے ہی نکل گیا تھا۔ ابھی وقت ہے تو میں بھی جوابات دے دوں

میرا پسندیدہ مصنف؟​
  1. اشفاق احمد
میرا پسندیدہ انگلش رائٹر؟​
  1. Bacon
میری پسندیدہ مووی​
  1. 3 Idiots
میرا پسندیدہ موسم​
  1. سردی
میرا پسندیدہ وقت​
  1. شام
میری پسندیدہ ڈش​
  1. چائنیز رائس
میرا پسندیدہ سنگر​
  1. نصرت فتح علی خان
میرے پسندیدہ لوگ​
  1. خوش اخلاق
میرا پسندیدہ ڈرامہ​
  1. دھواں
میری پسندیدہ ٹیچر​
  1. مس بینش ساجد (یہ جواب ہم نے fahim بھائی کا دیکھ کر لکھا ہے۔ اگر غلط ہو گیا تو انکی خیرنہیں :p )
 
غ۔ن۔غ

محفلین
ارے قرۃالعین اعوان بہنا ! یہ تو بہت زبردست اور دلچسپ سلسلہ ہے ۔ ۔ ۔۔ :)
محھے بہت افسوس ہے کہ اس سے پہلے کئی محفلین سے متعلق یہ سلسلہ مجھ سے مِس ہو گیا
لیجئے تکا حاضر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔( اب یہ بھی نہ سمجھا جائے کہ سارا ہی تکا ہے، :heehee: ۔ ۔ جو درست جواب قرار پائیں گے انھیں ہماری جان پہچان سمجھا جائے اور وہ ہم نے یوں ہی نہیں لکھے ہونگے ہیں ناں ناعمہ عزیز بہنا :angel: )

mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ مصنف؟​
  1. بانوقدسیہ
  2. اشفاق احمد
  3. قدرت اللہ شہاب
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ انگلش رائٹر؟​
  1. Bacon
  2. Shakespeare
  3. Edward Said
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ مووی​
  1. chiller party
  2. Vivah
  3. 3 Idiots
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ موسم​
  1. بہار
  2. خزاں
  3. سردی
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ وقت​
  1. دوپہر
  2. شام
  3. رات
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ ڈش​
  1. پلاؤ
  2. بریانی
  3. چائنیز رائس
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ سنگر​
  1. راحت فتح علی خان
  2. نور جہان
  3. نصرت فتح علی خان
mini-graphics-nature-998754.gif
میرے پسندیدہ لوگ​
  1. خوش شکل
  2. خوش لباس
  3. خوش اخلاق
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ ڈرامہ​
  1. ہمسفر
  2. دھواں
  3. تنہائیاں
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ ٹیچر​
  1. مس شاہدہ رائے
  2. مس بینش ساجد
  3. مس رخسانہ نقی
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
دلچسپ سلسلے وار کھیل میں آج ہم نئی شخصیت کو لے کر حاضرِ خدمت ہیں:happy:
اس کھیل میں شریک ہونے کے دو فائدے تو حاصل ہونے ہی ہونے ہیں
ایک تو یہ کہ لطف بہت آتا ہے ۔۔۔ ۔۔!
کسی شخصیت کو ذہن میں رکھ کر ان کی پسند نہ پسند کا اندازہ لگانا اور پھر رزلٹ آنے پر حیرت یا خوشی کا ملنا لطف تو دیتا ہی ہے۔۔
کہ ارے یہ کیا ہم نے تو ایسے سوچا اور یہ ہوا! ۔۔۔ یا ہم نے تو بالکل ٹھیک انداہ لگایا۔۔۔ ۔:heehee::heehee:
اور دوسرا فائدہ کہ سب کی پسند نا پسند کے بارے میں معلومات حاصل ہوتی ہیں اور جب ہمیں کسی کی پسند کا اندازہ ہو تو گفتگو
کرنے میں بہت آسانی رہتی ہے ۔۔۔ !!:battingeyelashes:

mini-graphics-plants-720549.gif
mini-graphics-rainbow-428260.gif
mini-graphics-plants-720549.gif
mini-graphics-rainbow-428260.gif
mini-graphics-plants-720549.gif
mini-graphics-rainbow-428260.gif
mini-graphics-plants-720549.gif
mini-graphics-rainbow-428260.gif
ہماری آج کی شخصیت جن کی پسند نا پسند کے بارے میں اندازے لگانے ہیں ناعمہ عزیز ہیں
mini-graphics-stars-866588.gif
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ مصنف؟
  1. بانوقدسیہ
  2. اشفاق احمد
  3. قدرت اللہ شہاب
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ انگلش رائٹر؟
  1. Bacon
  2. Shakespeare
  3. Edward Said
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ مووی
  1. chiller party
  2. Vivah
  3. 3 Idiots
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ موسم
  1. بہار
  2. خزاں
  3. سردی
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ وقت
  1. دوپہر
  2. شام
  3. رات
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ ڈش
  1. پلاؤ
  2. بریانی
  3. چائنیز رائس
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ سنگر
  1. راحت فتح علی خان
  2. نور جہان
  3. نصرت فتح علی خان
mini-graphics-nature-998754.gif
میرے پسندیدہ لوگ
  1. خوش شکل
  2. خوش لباس
  3. خوش اخلاق
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ ڈرامہ
  1. ہمسفر
  2. دھواں
  3. تنہائیاں
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ ٹیچر
  1. مس شاہدہ رائے
  2. مس بینش ساجد
  3. مس رخسانہ نقی

چلیں جی سب نے تکے مار لیے ہیں اب آتا ہے ٹھیک جوابات کا وقت۔
تو میں رزلٹ اناؤئس کر رہی ہوں ۔
پہلے سوال کا جواب
بانو قدسیہ ، اشفاق صاحب اور قدرت اللہ شھاب
یہ تینوں شخصیتیں میری پسندیدہ ہیں ، لیکن سب سے زیادہ اشفاق احمد مجھے پسند ہیں :)
انگلش رائٹرز میں سے نو ڈاؤٹ شکسپیر بہت اچھا رائٹر ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ مجھے بیکن کافی پسند ہے کیونکہ اس کا لکھنے کا اور اس کی سوچ مجھے اشفاق احمد سے کافی ملتی جلتی محسوس ہوتی ہے :)
پسندیدہ مووی ، چلر پارٹی کے اور 3 ایڈیٹس ہی ہی ہی دیکھا بچو مجھے دو دو آپشن دینے کی اجازت ہے :)
پسندیدہ موسم سردی کا جس کا میں سارا سال انتظار کرتی ہوں اور وہ تھوڑی دیر رہ کر چلا جاتا ہے ۔
پسندیدہ وقت شام کا ۔ خاص کر سردیوں کی اداس ، اور چپ سی شام مجھے بہت پسند ہے ۔
کھانے میں چاول چاہے وہ کسی بھی طرح کے بنے ہوں اس لئے اوپر لکھی ہوئی وہ تمام چاولوں کی قسمیں مجھے پسند ہیں :) اب مزہ آیا بچُو :)
پسندیدہ سنگر بھی وہ تینوں ہیں لیکن نصرت فتح علی خان اور راحت فتح علی خان زیادہ پسند ہیں :)
جی ہاں پسندیدہ لوگ وہی ہیں جو آپ سب لوگ نے سمجھا یعنی کہ خوش اخلاق ۔ اس میں آپ سب کے ایک جیسے مارکس ہیں :)
پسندیدہ ڈرامے تنہائیاں ، دھواں کے بعد مجھے ہمسفر کی سٹوری کافی اچھی لگی تھی ۔
پسندیدہ ٹیچر مس بینش ساجد ٌ :) کیونکہ میں ان کی لاڈلی سٹوڈنٹ ہوں :) ویسے تو میں سارے کالج کی ہی لاڈلی ہوں لیکن میم بینش کی تو کیا ہی بات ہے :)
اور آخر پر
آپ سب بہن بھائیوں کی بے حد مشکور ہوں کہ آپ سب نے میرے بارے میں اتنے سارے تُکے مارے ہی ہی ہی :)
 
قرۃالعین اعوان

خوب!
چلیں پھر میں ایسا کرتی ہوں سب کو ان کے نمبرز دیتی ہوں
آپ کی جگہ کیونکہ آپ نے تو خلاصہءکھیل بتادیا:heehee:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
میرا پسندیدہ مصنف؟

اشفاق احمد
stars-desi-glitters-12.gif

میرا پسندیدہ انگلش رائٹر؟

Shakespeare

میری پسندیدہ مووی

Vivah

میرا پسندیدہ موسم
بہار

میرا پسندیدہ وقت

رات
میری پسندیدہ ڈش

چائنیز رائس
stars-desi-glitters-12.gif

میرا پسندیدہ سنگر
راحت فتح علی خان
stars-desi-glitters-12.gif

میرے پسندیدہ لوگ

خوش اخلاق
stars-desi-glitters-12.gif

میرا پسندیدہ ڈرامہ

تنہائیاں
stars-desi-glitters-12.gif

میری پسندیدہ ٹیچر

مس بینش ساجد
stars-desi-glitters-12.gif

number-6.jpg
 
Top