قیصرانی
لائبریرین
کیا بنا رہی تھیں بھتیجی؟بالکل نہیں ایسے جیسے مجھے یہ سوچ کر آیا کہ کیسے میں نے ایک دن پورے ایک درجن انڈے شہید کیئے تھے
کیا بنا رہی تھیں بھتیجی؟بالکل نہیں ایسے جیسے مجھے یہ سوچ کر آیا کہ کیسے میں نے ایک دن پورے ایک درجن انڈے شہید کیئے تھے
آپ تو آپ ہیں نا ۔۔ دعوت کریں نا کبھی ۔۔اگر میرے ہاتھ کی پکی ہوتی تو کیا ہی بات ہوتی
کچھ بھی نہیں بنا رہی تھی۔ خومخواہ ہی ٹوٹ گئے۔کیا بنا رہی تھیں بھتیجی؟
شہید کی جو موت ہے وہ باقی قوم کی حیات ہے ۔۔بالکل نہیں ایسے جیسے مجھے یہ سوچ کر آیا کہ کیسے میں نے ایک دن پورے ایک درجن انڈے شہید کیئے تھے
یعنی آملیٹ؟کچھ بھی نہیں بنا رہی تھی۔ خومخواہ ہی ٹوٹ گئے۔
اوے ہوئے دعوت طے ہونے لگی۔آپ تو آپ ہیں نا ۔۔ دعوت کریں نا کبھی ۔۔
باقی کو چھوڑ کر بھی نامتفقشہید کی جو موت ہے وہ باقی قوم کی حیات ہے ۔۔
نہیں اس دن یہ جملہ فٹ نہیں بیٹھا۔شہید کی جو موت ہے وہ باقی قوم کی حیات ہے ۔۔
او اچھا ۔۔ غلطی سے مسٹیک ہوگیا ۔۔باقی کو چھوڑ کر بھی نامتفق
سڑو سڑو ۔۔اوے ہوئے دعوت طے ہونے لگی۔
وزن گھٹائیں تو بیٹھنے میں آسانی ہو ۔۔نہیں اس دن یہ جملہ فٹ نہیں بیٹھا۔
نہیں سچ میں کچھ بھی نہیں بنا رہی تھی۔یعنی آملیٹ؟
دوستانہاو اچھا ۔۔ غلطی سے مسٹیک ہوگیا ۔۔
سڑو سڑو ۔۔
تو پھر انڈے کیسے ٹوٹے؟نہیں سچ میں کچھ بھی نہیں بنا رہی تھی۔
لو جی میں کیوں سڑنے لگی۔ چیچا مجھے بھی بُلائیں گے، ہے نا چیچاسڑو سڑو ۔۔
ویسےاس ڈائیلاگ کے جملہ حقوق قیصرانی بھائی کے پاس ہیں ۔۔لو جی میں کیوں سڑنے لگی۔ چیچا مجھے بھی بُلائیں گے، ہے نا چیچا
زمین پر گر کر۔تو پھر انڈے کیسے ٹوٹے؟
اس کا مطلب میاں بچ گئے ۔۔؟زمین پر گر کر۔
اوہو یہ پہلے کی بات ہے۔اس کا مطلب میاں بچ گئے ۔۔؟
ہاں اب تو وہ سعودیہ شفٹ ہوگئے ۔۔اوہو یہ پہلے کی بات ہے۔
مطلب شادی سے پہلے کی۔ہاں اب تو وہ سعودیہ شفٹ ہوگئے ۔۔