قیصرانی
لائبریرین
چکھینچ کھین کر بھی اور تاک تاک کر بھی
چکھینچ کھین کر بھی اور تاک تاک کر بھی
وہ ایک نمبر گنوانا ہے کیا؟یہاں تیراندازی ویکیوم کلینر سے کی جاتی ہے؟؟؟
فرق نہیں پڑتا اب! ہم ایک نئے حوصلے سے اگلے میدان میں جائیں گے اب۔وہ ایک نمبر گنوانا ہے کیا؟
نہیں ابھی نہیں کچھ عرصہ بعد، ابھی آپ ہی یہ ڈیوٹی نبھائیں۔بلکہ بدلہ لینے کا اچھا موقع ہے ماہی اگلے سوالات آپ ہی کیوں نا تیار کرکے دیجئے گا؟
وہاں بھی ایک؟ ہو گئی ترقی پھر توفرق نہیں پڑتا اب! ہم ایک نئے حوصلے سے اگلے میدان میں جائیں گے اب۔
یہ تو سوچنا پڑے گا کہ اب کسے میدان میں لے آئیںنہیں ابھی نہیں کچھ عرصہ بعد، ابھی آپ ہی یہ ڈیوٹی نبھائیں۔
مجھے بتائیں نیکسٹ باری کس کی ہے؟
چچا بنیں چچاوہاں بھی ایک؟ ہو گئی ترقی پھر تو
جیسی بھتیجی ویسا ہی چچاچچا بنیں چچا
چیچا نہ بنیں
ٹھیک ہے لیکن پھر بھیا اب یہ مشورہ آپ نے دیا ہے آپ کے گلے پڑے گا ۔۔۔آپ ہی فلک بھیا سے کہیئے کہ وہ ایسے 10 سوال تیار کرکے دیں
ملائکہ کی بات کر رہے ہیں؟؟؟جیسی بھتیجی ویسا ہی چچا
جس کے نام کی گیم ہو سوال وہ خود تیار کرتا ہے؟ٹھیک ہے لیکن پھر بھیا اب یہ مشورہ آپ نے دیا ہے آپ کے گلے پڑے گا ۔۔۔ آپ ہی فلک بھیا سے کہیئے کہ وہ ایسے 10 سوال تیار کرکے دیں
جی بالکل جیسے عینی نے مجھے سوالات تیار کرکے دیئے اور میں نے تھریڈ بنایا پھر جب سب کے جوابات آگئے تو انہوں نے مجھے جوابات پوسٹ کیئے پھر میں نے رزلٹ اناؤنس کیاجس کے نام کی گیم ہو سوال وہ خود تیار کرتا ہے؟
لیں جی ہمارے جواب ۔۔۔ سونے کا انڈہ ہمارا ہونا چاہئے ۔۔
ہممم ٹھیکجی بالکل جیسے عینی نے مجھے سوالات تیار کرکے دیئے اور میں نے تھریڈ بنایا پھر جب سب کے جوابات آگئے تو انہوں نے مجھے جوابات پوسٹ کیئے پھر میں نے رزلٹ اناؤنس کیا
پہلے یہ تھریڈ تعبیر اپیا بنایا کرتی تھیں۔۔۔پھر انہوں نے مجھ سے کہا اب میں کسی نہ کسی کے سپرد کروں گی اسےہممم ٹھیک
نہیں ۔۔ یہ نہیں ہو سکتا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
نہیں ۔۔ یہ نہیں ہو سکتا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔