ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
roses-desi-glitters-98.gif
سردیوں کی شروعات ہوچکیں اور محفلین کسی کھیل کے نہ ہونے کی وجہ سے کافی سست دکھائی دے رہے ہیں۔۔۔۔!
اس لیئے ہنسی شاہ فائن شائن کےیہ کہنے پرسوچا کہ تیر اندازی تکوں کے تیروں کے ساتھ دوبارہ شروع کی جائے ۔۔۔۔۔!
اس بار جس شخصیت کو ہم اس میدان میں لے کر آئے ہیں وہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہنستی مسکراتی جگمگاتی اور چھوٹے سے جگنو کی مانند کرنیں بکھیرتی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔ہنسی شاہ فائن شائن۔۔۔!!
اپنے اپنے تیروں اور کمانوں کے ساتھ آجائیے میدان میں کہ دیکھتے ہیں کس کے کتنے تیر نشانوں پر بیٹھتے ہیں۔۔۔۔۔!!


Bear-2.gif
"
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ہنسی شاہ"
emoticon-tv-026.gif


9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ موسم ۔۔۔۔۔!!
  1. سردی
  2. گرمی
  3. خزاں
  4. یہ سب
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ مووی۔۔۔۔۔!!
  1. Conversation With God
  2. The Haunting in Connecticut
  3. A Walk to Remember
  4. A Beautiful Mind
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
گھر میں بیٹھنے کی پسندیدہ جگہ۔۔۔۔!!
  1. ٹیرس
  2. کمپیوٹر ٹیبل
  3. ڈائینگ ٹیبل
  4. لاؤنج
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ مشغلہ۔۔۔۔۔۔!!
  1. پکچرز پینٹنگ کلیکٹ
  2. انٹرنیٹ
  3. ڈریسنگ
  4. مطالعہ
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میں کب پریشان ہوتی ہوں۔۔۔!!
  1. گھر میں جب کوئی بیمار ہو
  2. جب مجھے پریشان کیا جائے
  3. بہت زیادہ شور ہو
  4. جب کوئی ناراض ہوجائے
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ شہر۔۔۔۔۔!!
  1. لاہور
  2. کراچی
  3. بہاولپور
  4. اسلام آباد
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔۔!!
  1. مرغ پلاؤ
  2. دال چاول
  3. فرائیڈ رائس
  4. کوفتہ پلاؤ
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
دنیا کا سب سے اچھا رشتہ۔۔۔۔۔!!
  1. دوستی
  2. والدین
  3. بہن بھائی
  4. اللہ تعالی اور انسان کا
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
سب سے زیادہ ڈانٹ کس سے پڑتی ہے۔۔۔۔!!
  1. بابا جان
  2. امی جان
  3. آپا جان
  4. بھائیان
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری سب سے بڑی خواہش۔۔۔۔۔!!
  1. آرمی جوائن کرنا
  2. ڈاکٹر بننا
  3. سپیشل چلڈرن کی ٹیچر بننا
  4. فائن آرٹس میں ماسٹرز
angleldropshearts.gif
 

شمشاد

لائبریرین
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ہنسی شاہ"
emoticon-tv-026.gif


9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ موسم ۔۔۔ ۔۔!!
  1. سردی
  2. گرمی
  3. خزاں
  4. یہ سب
سردی
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ مووی۔۔۔ ۔۔!!
  1. Conversation With God
  2. The Haunting in Connecticut
  3. A Walk to Remember
  4. A Beautiful Mind
کوئی بھی نہیں۔
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
گھر میں بیٹھنے کی پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔!!
  1. ٹیرس
  2. کمپیوٹر ٹیبل
  3. ڈائینگ ٹیبل
  4. لاؤنج
ڈائینگ ٹیبل
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ مشغلہ۔۔۔ ۔۔۔ !!
  1. پکچرز پینٹنگ کلیکٹ
  2. انٹرنیٹ
  3. ڈریسنگ
  4. مطالعہ
ڈریسنگ اور مطالعہ
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میں کب پریشان ہوتی ہوں۔۔۔ !!
  1. گھر میں جب کوئی بیمار ہو
  2. جب مجھے پریشان کیا جائے
  3. بہت زیادہ شور ہو
  4. جب کوئی ناراض ہوجائے
جب کوئی ناراض ہو جائے
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ شہر۔۔۔ ۔۔!!
  1. لاہور
  2. کراچی
  3. بہاولپور
  4. اسلام آباد
لاہور - کیونکہ گولو مولو وہاں ہے۔
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔ ۔!!
  1. مرغ پلاؤ
  2. دال چاول
  3. فرائیڈ رائس
  4. کوفتہ پلاؤ
یہ سب کے سب، بلکہ اور بھی شامل کریں۔
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
دنیا کا سب سے اچھا رشتہ۔۔۔ ۔۔!!
  1. دوستی
  2. والدین
  3. بہن بھائی
  4. اللہ تعالی اور انسان کا
اللہ تعالٰی اور انسان کا اور اس کے بعد والدین
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
سب سے زیادہ ڈانٹ کس سے پڑتی ہے۔۔۔ ۔!!
  1. بابا جان
  2. امی جان
  3. آپا جان
  4. بھائیان
یہ بھی بھلا کوئی پوچھنے کی بات ہے - آپا جان ہیں ناں۔
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری سب سے بڑی خواہش۔۔۔ ۔۔!!
  1. آرمی جوائن کرنا
  2. ڈاکٹر بننا
  3. سپیشل چلڈرن کی ٹیچر بننا
  4. فائن آرٹس میں ماسٹرز
فائن آرٹس میں ماسٹرز کرنا۔
angleldropshearts.gif


یہ لیں بھئی میں نے اپنے تُکےلگا دیئے۔ اب ان میں سے کتنے تیر ہوئے یہ عینی شاہ ہی بتائے گی۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
زبردست عینی آپی :)

لو جی اگر مجھے فیل کیا ناں۔۔۔ تو پھر۔۔

9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ موسم ۔۔۔ ۔۔!!
  1. سردی
  2. گرمی
  3. خزاں
  4. یہ سب
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ مووی۔۔۔ ۔۔!!
  1. Conversation With God
  2. The Haunting in Connecticut
  3. A Walk to Remember
  4. A Beautiful Mind
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
گھر میں بیٹھنے کی پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔!!
  1. ٹیرس
  2. کمپیوٹر ٹیبل
  3. ڈائینگ ٹیبل
  4. لاؤنج
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ مشغلہ۔۔۔ ۔۔۔ !!
  1. پکچرز پینٹنگ کلیکٹ
  2. انٹرنیٹ
  3. ڈریسنگ
  4. مطالعہ
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میں کب پریشان ہوتی ہوں۔۔۔ !!
  1. گھر میں جب کوئی بیمار ہو
  2. جب مجھے پریشان کیا جائے
  3. بہت زیادہ شور ہو
  4. جب کوئی ناراض ہوجائے
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ شہر۔۔۔ ۔۔!!
  1. لاہور
  2. کراچی
  3. بہاولپور
  4. اسلام آباد
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔ ۔!!
  1. مرغ پلاؤ
  2. دال چاول
  3. فرائیڈ رائس
  4. کوفتہ پلاؤ
ویسے مجھے بھی یہ سب ہی لگ رہے ہیں
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
دنیا کا سب سے اچھا رشتہ۔۔۔ ۔۔!!
  1. دوستی
  2. والدین
  3. بہن بھائی
  4. اللہ تعالی اور انسان کا
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
سب سے زیادہ ڈانٹ کس سے پڑتی ہے۔۔۔ ۔!!
  1. بابا جان
  2. امی جان
  3. آپا جان
  4. بھائیان
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری سب سے بڑی خواہش۔۔۔ ۔۔!!
  1. آرمی جوائن کرنا
  2. ڈاکٹر بننا
  3. سپیشل چلڈرن کی ٹیچر بننا
  4. فائن آرٹس میں ماسٹرز
angleldropshearts.gif
 
انیس بھائی کیا خیال ہے۔۔۔ ۔ اس بار ہار کر ہی دیکھ لیتے ہیں۔۔۔ اپنے روایتی حریف کی غیر موجودگی بھی نہ جیتنے کا سبب ہو سکتی ہے۔۔۔ :p :D
آپ تو حکایتی حریف بھی کہہ سکتے ہیں۔۔۔۔:ROFLMAO:
ویسے بات آپ کی درست ہے کہ حریف کی غیرموجودگی میں جیتنے میں مزہ نہیں آئے گا۔۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ تو حکایتی حریف بھی کہہ سکتے ہیں۔۔۔ ۔:ROFLMAO:
ویسے بات آپ کی درست ہے کہ حریف کی غیرموجودگی میں جیتنے میں مزہ نہیں آئے گا۔۔۔ ۔
ویسے یہ حکایتی حریف والی بھی خوب کہی۔۔۔۔ ابھی تو صاحب دھاگہ بھی کہیں چھپی بیٹھی ہے۔۔۔ حالانکہ ہمارا ایسا کوئی جیتنے کا ارادہ بھی نہیں۔۔۔۔ :p
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
آپ تو حکایتی حریف بھی کہہ سکتے ہیں۔۔۔ ۔:ROFLMAO:
ویسے بات آپ کی درست ہے کہ حریف کی غیرموجودگی میں جیتنے میں مزہ نہیں آئے گا۔۔۔ ۔
کس نے کہا کہ وہ نہیں آئے گی آپ تو پہلے ابتدا کیجئے ۔۔۔۔دیکھتے ہیں ہم بھی:heehee:
 

عینی شاہ

محفلین
بھئی یہاں کی سستی دیکھ کے لگتا ہے میرے بارے میں تو کوئی جانتا ہی نہیں :( میں نہی بول رہی کسی سے بھی اب جائین بس :cry::cry::cry:
 

بھلکڑ

لائبریرین
بھئی یہاں کی سستی دیکھ کے لگتا ہے میرے بارے میں تو کوئی جانتا ہی نہیں میں نہی بول رہی کسی سے بھی اب جائین بس :cry::cry::cry:
اصل میں ہم سوال دیکھ کر پریشان ہو گئے !
ان سوالوں کے جواب تو آپ کو خود نہیں آتے ہوں گے ۔۔۔ہم کہاں سے دیں!!!:(
:aadab::laugh::laugh:
 

بھلکڑ

لائبریرین
roses-desi-glitters-98.gif


"
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ہنسی شاہ"
emoticon-tv-026.gif


9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ موسم ۔۔۔ ۔۔!!
  1. سردی
  2. گرمی
  3. خزاں
  4. یہ سب
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ مووی۔۔۔ ۔۔!!
  1. Conversation With God
  2. The Haunting in Connecticut
  3. A Walk to Remember
  4. A Beautiful Mind
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
گھر میں بیٹھنے کی پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔!!
  1. ٹیرس
  2. کمپیوٹر ٹیبل
  3. ڈائینگ ٹیبل ( ویسے تو جہاں بھی کھانا ہو وہیں )
  4. لاؤنج
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ مشغلہ۔۔۔ ۔۔۔ !!
  1. پکچرز پینٹنگ کلیکٹ
  2. انٹرنیٹ
  3. ڈریسنگ
  4. مطالعہ
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میں کب پریشان ہوتی ہوں۔۔۔ !!
  1. گھر میں جب کوئی بیمار ہو
  2. جب مجھے پریشان کیا جائے
  3. بہت زیادہ شور ہو
  4. جب کوئی ناراض ہوجائے
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ شہر۔۔۔ ۔۔!!
  1. لاہور
  2. کراچی
  3. بہاولپور
  4. اسلام آباد
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔ ۔!!
  1. مرغ پلاؤ
  2. دال چاول
  3. فرائیڈ رائس
  4. کوفتہ پلاؤ
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
دنیا کا سب سے اچھا رشتہ۔۔۔ ۔۔!!
  1. دوستی
  2. والدین
  3. بہن بھائی
  4. اللہ تعالی اور انسان کا
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
سب سے زیادہ ڈانٹ کس سے پڑتی ہے۔۔۔ ۔!!
  1. بابا جان
  2. امی جان
  3. آپا جان ( یہ تو پکا ٹھیک ہے ناں :p)
  4. بھائیان
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری سب سے بڑی خواہش۔۔۔ ۔۔!!
  1. آرمی جوائن کرنا
  2. ڈاکٹر بننا
  3. سپیشل چلڈرن کی ٹیچر بننا
  4. فائن آرٹس میں ماسٹرز
angleldropshearts.gif
 
Top