قرۃالعین اعوان
لائبریرین
اس لیئے ہنسی شاہ فائن شائن کےیہ کہنے پرسوچا کہ تیر اندازی تکوں کے تیروں کے ساتھ دوبارہ شروع کی جائے ۔۔۔۔۔!
اس بار جس شخصیت کو ہم اس میدان میں لے کر آئے ہیں وہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہنستی مسکراتی جگمگاتی اور چھوٹے سے جگنو کی مانند کرنیں بکھیرتی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔ہنسی شاہ فائن شائن۔۔۔!!
اپنے اپنے تیروں اور کمانوں کے ساتھ آجائیے میدان میں کہ دیکھتے ہیں کس کے کتنے تیر نشانوں پر بیٹھتے ہیں۔۔۔۔۔!!
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ہنسی شاہ"
- سردی
- گرمی
- خزاں
- یہ سب
- Conversation With God
- The Haunting in Connecticut
- A Walk to Remember
- A Beautiful Mind
- ٹیرس
- کمپیوٹر ٹیبل
- ڈائینگ ٹیبل
- لاؤنج
- پکچرز پینٹنگ کلیکٹ
- انٹرنیٹ
- ڈریسنگ
- مطالعہ
- گھر میں جب کوئی بیمار ہو
- جب مجھے پریشان کیا جائے
- بہت زیادہ شور ہو
- جب کوئی ناراض ہوجائے
- لاہور
- کراچی
- بہاولپور
- اسلام آباد
- مرغ پلاؤ
- دال چاول
- فرائیڈ رائس
- کوفتہ پلاؤ
- دوستی
- والدین
- بہن بھائی
- اللہ تعالی اور انسان کا
- بابا جان
- امی جان
- آپا جان
- بھائیان
- آرمی جوائن کرنا
- ڈاکٹر بننا
- سپیشل چلڈرن کی ٹیچر بننا
- فائن آرٹس میں ماسٹرز