ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

صائمہ شاہ

محفلین
بھئی یہاں کی سستی دیکھ کے لگتا ہے میرے بارے میں تو کوئی جانتا ہی نہیں :( میں نہی بول رہی کسی سے بھی اب جائین بس :cry::cry::cry:
بھئی سوالات کا تو پتہ نہیں مگر اتنا ضرور جانتی ہوں کہ عینی ہر دل عزیز ، خوش مزاج اور خوش اخلاق ہے اپنی آپا سے بہت محبت رکھتی ہیں :):):):)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھئی یہاں کی سستی دیکھ کے لگتا ہے میرے بارے میں تو کوئی جانتا ہی نہیں :( میں نہی بول رہی کسی سے بھی اب جائین بس :cry::cry::cry:
کراس شاہ۔۔۔ یہ سارے پرانے کھیل اٹھا کر دیکھو۔۔۔۔ ایسے سیدھے سیدھے جوابات دے کر تو اتنا مزا نہیں آتا۔۔۔۔ جتنا مقابلے والا ماحول بنا کر آتا ہے۔۔۔ بھئی ہم سب حصہ لیں گے۔ جوابات بھی دیں گے۔۔۔ یوں منہ مت بسور کر بیٹھو۔۔۔۔ :) خود بھی دیکھو نا۔۔۔ ایک طرف میں اور انیس بھائی اور دوسری طرف کوئی بھی نہیں۔۔۔۔ :devil:
 

باباجی

محفلین
roses-desi-glitters-98.gif
سردیوں کی شروعات ہوچکیں اور محفلین کسی کھیل کے نہ ہونے کی وجہ سے کافی سست دکھائی دے رہے ہیں۔۔۔ ۔!
اس لیئے ہنسی شاہ فائن شائن کےیہ کہنے پرسوچا کہ تیر اندازی تکوں کے تیروں کے ساتھ دوبارہ شروع کی جائے ۔۔۔ ۔۔!
اس بار جس شخصیت کو ہم اس میدان میں لے کر آئے ہیں وہ ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہنستی مسکراتی جگمگاتی اور چھوٹے سے جگنو کی مانند کرنیں بکھیرتی ہوئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ہنسی شاہ فائن شائن۔۔۔ !!
اپنے اپنے تیروں اور کمانوں کے ساتھ آجائیے میدان میں کہ دیکھتے ہیں کس کے کتنے تیر نشانوں پر بیٹھتے ہیں۔۔۔ ۔۔!!


Bear-2.gif
"
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ہنسی شاہ"
emoticon-tv-026.gif


9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ موسم ۔۔۔ ۔۔!!
  1. سردی
  2. گرمی
  3. خزاں
  4. یہ سب
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ مووی۔۔۔ ۔۔!!
  1. Conversation With God
  2. The Haunting in Connecticut
  3. A Walk to Remember
  4. A Beautiful Mind
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
گھر میں بیٹھنے کی پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔!!
  1. ٹیرس
  2. کمپیوٹر ٹیبل
  3. ڈائینگ ٹیبل
  4. لاؤنج
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ مشغلہ۔۔۔ ۔۔۔ !!
  1. پکچرز پینٹنگ کلیکٹ
  2. انٹرنیٹ
  3. ڈریسنگ
  4. مطالعہ
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میں کب پریشان ہوتی ہوں۔۔۔ !!
  1. گھر میں جب کوئی بیمار ہو
  2. جب مجھے پریشان کیا جائے
  3. بہت زیادہ شور ہو
  4. جب کوئی ناراض ہوجائے
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ شہر۔۔۔ ۔۔!!
  1. لاہور
  2. کراچی
  3. بہاولپور
  4. اسلام آباد
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔ ۔!!
  1. مرغ پلاؤ
  2. دال چاول
  3. فرائیڈ رائس
  4. کوفتہ پلاؤ
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
دنیا کا سب سے اچھا رشتہ۔۔۔ ۔۔!!
  1. دوستی
  2. والدین
  3. بہن بھائی
  4. اللہ تعالی اور انسان کا
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
سب سے زیادہ ڈانٹ کس سے پڑتی ہے۔۔۔ ۔!!
  1. بابا جان
  2. امی جان
  3. آپا جان
  4. بھائیان
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری سب سے بڑی خواہش۔۔۔ ۔۔!!
  1. آرمی جوائن کرنا
  2. ڈاکٹر بننا
  3. سپیشل چلڈرن کی ٹیچر بننا
  4. فائن آرٹس میں ماسٹرز
angleldropshearts.gif
 

عینی شاہ

محفلین
کراس شاہ۔۔۔ یہ سارے پرانے کھیل اٹھا کر دیکھو۔۔۔ ۔ ایسے سیدھے سیدھے جوابات دے کر تو اتنا مزا نہیں آتا۔۔۔ ۔ جتنا مقابلے والا ماحول بنا کر آتا ہے۔۔۔ بھئی ہم سب حصہ لیں گے۔ جوابات بھی دیں گے۔۔۔ یوں منہ مت بسور کر بیٹھو۔۔۔ ۔ :) خود بھی دیکھو نا۔۔۔ ایک طرف میں اور انیس بھائی اور دوسری طرف کوئی بھی نہیں۔۔۔ ۔ :devil:
اتنا انفارمیٹیو کمنٹ میں نے پہلے نہی پڑھا خیال بھائی اللہ کی قسم :rolleyes:
 

عینی شاہ

محفلین
بھئی سوالات کا تو پتہ نہیں مگر اتنا ضرور جانتی ہوں کہ عینی ہر دل عزیز ، خوش مزاج اور خوش اخلاق ہے اپنی آپا سے بہت محبت رکھتی ہیں :):):):)
تھینکیو صائمہ آپی :)بٹ یو ہیو ٹو آنسرز آل دیز ایم سی کیوز :pایسے تو نہی چھوڑنا کسی کو بھی نااااااااااااااااا مدھو آپا کو بھی :laugh:
 
Top