سردیوں کی شروعات ہوچکیں اور محفلین کسی کھیل کے نہ ہونے کی وجہ سے کافی سست دکھائی دے رہے ہیں۔۔۔ ۔!
اس لیئے ہنسی شاہ فائن شائن کےیہ کہنے پرسوچا کہ تیر اندازی تکوں کے تیروں کے ساتھ دوبارہ شروع کی جائے ۔۔۔ ۔۔!
اس بار جس شخصیت کو ہم اس میدان میں لے کر آئے ہیں وہ ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہنستی مسکراتی جگمگاتی اور چھوٹے سے جگنو کی مانند کرنیں بکھیرتی ہوئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ہنسی شاہ فائن شائن۔۔۔ !!
اپنے اپنے تیروں اور کمانوں کے ساتھ آجائیے میدان میں کہ دیکھتے ہیں کس کے کتنے تیر نشانوں پر بیٹھتے ہیں۔۔۔ ۔۔!!
"
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ہنسی شاہ"
میرا پسندیدہ موسم ۔۔۔ ۔۔!!
- سردی
- گرمی
- خزاں
- یہ سب
میری پسندیدہ مووی۔۔۔ ۔۔!!
- Conversation With God
- The Haunting in Connecticut
- A Walk to Remember
- A Beautiful Mind
گھر میں بیٹھنے کی پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔!!
- ٹیرس
- کمپیوٹر ٹیبل
- ڈائینگ ٹیبل
- لاؤنج
میرا پسندیدہ مشغلہ۔۔۔ ۔۔۔ !!
- پکچرز پینٹنگ کلیکٹ
- انٹرنیٹ
- ڈریسنگ
- مطالعہ
میں کب پریشان ہوتی ہوں۔۔۔ !!
- گھر میں جب کوئی بیمار ہو
- جب مجھے پریشان کیا جائے
- بہت زیادہ شور ہو
- جب کوئی ناراض ہوجائے
میرا پسندیدہ شہر۔۔۔ ۔۔!!
- لاہور
- کراچی
- بہاولپور
- اسلام آباد
میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔ ۔!!
- مرغ پلاؤ
- دال چاول
- فرائیڈ رائس
- کوفتہ پلاؤ
دنیا کا سب سے اچھا رشتہ۔۔۔ ۔۔!!
- دوستی
- والدین
- بہن بھائی
- اللہ تعالی اور انسان کا
سب سے زیادہ ڈانٹ کس سے پڑتی ہے۔۔۔ ۔!!
- بابا جان
- امی جان
- آپا جان
- بھائیان
میری سب سے بڑی خواہش۔۔۔ ۔۔!!
- آرمی جوائن کرنا
- ڈاکٹر بننا
- سپیشل چلڈرن کی ٹیچر بننا
- فائن آرٹس میں ماسٹرز