ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

نیلم

محفلین
roses-desi-glitters-98.gif
"
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ہنسی شاہ"
emoticon-tv-026.gif

9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif

  • سردی
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ مووی۔۔۔ ۔۔!!
  1. Conversation With God
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
گھر میں بیٹھنے کی پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔!!



    • لاؤنج
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ مشغلہ۔۔۔ ۔۔۔ !!



    • پکچرز پینٹنگ کلیکٹ
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میں کب پریشان ہوتی ہوں۔۔۔ !!



    • جب کوئی ناراض ہوجائے
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ شہر۔۔۔ ۔۔!!



    • بہاولپور
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔ ۔!!



    • مرغ پلاؤ
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
دنیا کا سب سے اچھا رشتہ۔۔۔ ۔۔!!



    • اللہ تعالی اور انسان کا
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
سب سے زیادہ ڈانٹ کس سے پڑتی ہے۔۔۔ ۔!!



    • آپا جان
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری سب سے بڑی خواہش۔۔۔ ۔۔!!



    • ڈاکٹر بننا
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت اچھا سلسلہ ہے قرۃ العین ۔ :)

میں بھی جوابات لکھ رہی ہوں۔ اگر میرے جوابات غلط ہوئے تو عینی کی غلطی اور اگر غلطی سے اچھے آ گئے تو آخر ٹیلنٹ بھی کوئی شے ہوتی ہے نا۔
میرا خیال ہے کہ یہ میرا ڈیبیو ٹیسٹ ہے۔ اس لئے مجھے ٹھیک نمبر دیئے جائیں۔ عینی شاہ آپ ایسا کریں کہ اپنے سارے جوابات میرے جوابات کے مطابق تیار کریں۔ (y)
میرا تو خیال تھا کہ اگر جوابات درست ہوگئے تو آپ کہیں گی آخر شاپریت بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔۔۔ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
واااااااااااااااووووووووو خیال بھائی گریٹ آنسرز ۔۔۔ ۔:thumbsup::thumbsup::thumbsup:ویسے کچھ سر پھرے ایسے ابھی بھی موجود ہیں جن کو گرمی بے حد اچھی لگتی ہے اور سردی میں وہ سی سی سردی سردی کے نارے لگا کر دوسروں کو بھی سردی کا احساس دلاتے رہتے ہیں :biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:نام بتاؤں :daydreaming::daydreaming::daydreaming::daydreaming::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اور وہ سونگ میں نہی گاتی ہوتی ہمارے نیبرز کی ماسی گاتی ہوتی ہے جس کی آواز آتی ہوتی ہے ادھر :laugh::laugh::laugh::laugh:میں ہر چیز تو نہی کھاتی اب :cautious::p:p:p:p
لال گلابو آئی آ
ساوا جوڑا پائی آ
 

عینی شاہ

محفلین
اہم اعلان۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!!
تمام محفلین چونکہ ایک جواب جانتے ہی ہیں اس لیئے ہم کھیل کی پالیسی کو کچھ تبدیل کر رہے ہیں تاکہ انڈہ تک رسائی ہر خاص و عام کو ہو۔۔۔ ۔۔!!
اب یہ انڈہ 10 پوائنٹس حاصل کرنے والوں کو بھی دیا جائے گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
کیوں عینی شاہ ؟ :):)
اوکا اوکا :bighug::bighug:بلکل دیا جائے گا بلکہ اس انڈے کو دیکھ کے میرا دل کر رہا ہے کہ یہ انڈا میں ہی لے لوں :feelingbeatup::feelingbeatup::feelingbeatup:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
آپ کوچہ شاپراں کا ایک چکر لگا لیں، سب معلوم ہو جائے گا۔
وہاں تو ایسی مشکل باتیں ہوتی ہیں کہ مجھے سمجھ ہی نہیں آتی۔ شاپر کا تو نام ہی میں نے بہت کم سُنا ہے۔

وہ کیسے بھلا؟

اچھاااااا۔ کس کی انکساری؟
 

قیصرانی

لائبریرین
وہاں تو ایسی مشکل باتیں ہوتی ہیں کہ مجھے سمجھ ہی نہیں آتی۔ شاپر کا تو نام ہی میں نے بہت کم سُنا ہے۔


وہ کیسے بھلا؟


اچھاااااا۔ کس کی انکساری؟
اس کو سمجھنے کے لئے آپ کو فیصل آباد کے لوگوں کے بارے کافی وسیع معلومات ہونی چاہیئں۔ بصورتِ دیگر نین بھائی ہیں نا
 
Top