نیلم
محفلین
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ہنسی شاہ"
- سردی
- Conversation With God
- لاؤنج
- پکچرز پینٹنگ کلیکٹ
- جب کوئی ناراض ہوجائے
- بہاولپور
- مرغ پلاؤ
- اللہ تعالی اور انسان کا
- آپا جان
- ڈاکٹر بننا
میرا تو خیال تھا کہ اگر جوابات درست ہوگئے تو آپ کہیں گی آخر شاپریت بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔۔۔بہت اچھا سلسلہ ہے قرۃ العین ۔
میں بھی جوابات لکھ رہی ہوں۔ اگر میرے جوابات غلط ہوئے تو عینی کی غلطی اور اگر غلطی سے اچھے آ گئے تو آخر ٹیلنٹ بھی کوئی شے ہوتی ہے نا۔
میرا خیال ہے کہ یہ میرا ڈیبیو ٹیسٹ ہے۔ اس لئے مجھے ٹھیک نمبر دیئے جائیں۔ عینی شاہ آپ ایسا کریں کہ اپنے سارے جوابات میرے جوابات کے مطابق تیار کریں۔
لال گلابو آئی آواااااااااااااااووووووووو خیال بھائی گریٹ آنسرز ۔۔۔ ۔ویسے کچھ سر پھرے ایسے ابھی بھی موجود ہیں جن کو گرمی بے حد اچھی لگتی ہے اور سردی میں وہ سی سی سردی سردی کے نارے لگا کر دوسروں کو بھی سردی کا احساس دلاتے رہتے ہیں نام بتاؤں
اور وہ سونگ میں نہی گاتی ہوتی ہمارے نیبرز کی ماسی گاتی ہوتی ہے جس کی آواز آتی ہوتی ہے ادھر میں ہر چیز تو نہی کھاتی اب
مجھے کوئی بتائے گا کہ یہ شاپریت کیا ہوتی ہے؟میرا تو خیال تھا کہ اگر جوابات درست ہوگئے تو آپ کہیں گی آخر شاپریت بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔۔۔
اوکاگندی بچی نہ بنا کرو عینی
اوکا اوکا بلکل دیا جائے گا بلکہ اس انڈے کو دیکھ کے میرا دل کر رہا ہے کہ یہ انڈا میں ہی لے لوںاہم اعلان۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!!
تمام محفلین چونکہ ایک جواب جانتے ہی ہیں اس لیئے ہم کھیل کی پالیسی کو کچھ تبدیل کر رہے ہیں تاکہ انڈہ تک رسائی ہر خاص و عام کو ہو۔۔۔ ۔۔!!
اب یہ انڈہ 10 پوائنٹس حاصل کرنے والوں کو بھی دیا جائے گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
کیوں عینی شاہ ؟
سرخی پوڈر لائی ودی اےلال گلابو آئی آ
ساوا جوڑا پائی آ
آپ کوچہ شاپراں کا ایک چکر لگا لیں، سب معلوم ہو جائے گا۔مجھے کوئی بتائے گا کہ یہ شاپریت کیا ہوتی ہے؟
آنسر کریں ناجی بیٹا، فرمائیے
ہیں کیا مطلب
جی سوال کریں توآنسر کریں نا
فلسفہ مایوسیتمجھے کوئی بتائے گا کہ یہ شاپریت کیا ہوتی ہے؟
انکساری۔۔۔۔مجھے کوئی بتائے گا کہ یہ شاپریت کیا ہوتی ہے؟
وہاں تو ایسی مشکل باتیں ہوتی ہیں کہ مجھے سمجھ ہی نہیں آتی۔ شاپر کا تو نام ہی میں نے بہت کم سُنا ہے۔آپ کوچہ شاپراں کا ایک چکر لگا لیں، سب معلوم ہو جائے گا۔
وہ کیسے بھلا؟فلسفہ مایوسیت
اچھاااااا۔ کس کی انکساری؟انکساری۔۔۔ ۔
شاپر کی۔۔۔۔اچھاااااا۔ کس کی انکساری؟
مگر میرا تعلق تو صادق آباد سے ہے۔۔۔۔اس کو سمجھنے کے لئے آپ کو فیصل آباد کے لوگوں کے بارے کافی وسیع معلومات ہونی چاہیئں۔ بصورتِ دیگر نین بھائی ہیں نا