ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ہنسی شاہ"
emoticon-tv-026.gif

9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif

  1. سردی
  2. گرمی
  3. خزاں
  4. یہ سب
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif

  1. Conversation With God
  2. The Haunting in Connecticut
  3. A Walk to Remember
  4. A Beautiful Mind
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
گھر میں بیٹھنے کی پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔!!

  1. ٹیرس
  2. کمپیوٹر ٹیبل
  3. ڈائینگ ٹیبل
  4. لاؤنج
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif

  1. پکچرز پینٹنگ کلیکٹ
  2. انٹرنیٹ
  3. ڈریسنگ
  4. مطالعہ
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif

  1. گھر میں جب کوئی بیمار ہو
  2. جب مجھے پریشان کیا جائے
  3. بہت زیادہ شور ہو
  4. جب کوئی ناراض ہوجائے
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif

  1. لاہور
  2. کراچی
  3. بہاولپور
  4. اسلام آباد
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif

  1. مرغ پلاؤ
  2. دال چاول
  3. فرائیڈ رائس
  4. کوفتہ پلاؤ
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif

  1. دوستی
  2. والدین
  3. بہن بھائی
  4. اللہ تعالی اور انسان کا
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif

  1. بابا جان
  2. امی جان
  3. آپا جان
  4. بھائیان
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif

  1. آرمی جوائن کرنا
  2. ڈاکٹر بننا
  3. سپیشل چلڈرن کی ٹیچر بننا
  4. فائن آرٹس میں ماسٹرز
 

عینی شاہ

محفلین
اس دھاگے پر مانو بلی سے سوال پوچھنے ہیں۔ یا مانو بلی کے سوالات کے جوابات دینے ہیں ؟ :unsure:
آپ نے کبھی ایم سی کیوز والا ٹیسٹ نہی دیا لگتا ہے:atwitsend: افففف عثمان بھائی آپ بہت نکمے ہوئے پڑے ہیں :baringteeth:میرے سوال کے جواب دینے ہیں آپ کو :)
 
میرا پسندیدہ موسم ۔۔۔ ۔۔!!
آئس کریم اور چاکلیٹ کا موسم۔ :) :) :)
میری پسندیدہ مووی۔۔۔ ۔۔!!
اگر ساتھ میں چپس اور کوک ہو تو کوئی بھی مووی دیکھی جا سکتی ہے ورنہ کوئی بھی پسند نہیں۔ :) :) :)
گھر میں بیٹھنے کی پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔!!
لاؤنج میں کمپیوٹر ٹیبل گھسیٹ کر اس پر ایک کنارے دسترخوان بچھا کر بیٹھا۔ :) :) :)
میرا پسندیدہ مشغلہ۔۔۔ ۔۔۔ !!
اپیا کو تنگ کرنا۔ :) :) :)
میں کب پریشان ہوتی ہوں۔۔۔ !!
جب یہ سمجھ میں نہ آئے کہ اپنی پریشانی کس سے بیان کریں۔ :) :) :)
میرا پسندیدہ شہر۔۔۔ ۔۔!!
جس شہر میں اپیا ہوں۔ :) :) :)
میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔ ۔!!
کھانا ناپسندیدہ بھی ہو سکتا ہے عینی بٹیا کے لیے؟ :) :) :)
دنیا کا سب سے اچھا رشتہ۔۔۔ ۔۔!!
یہ تو آنکھ بند کر کے بس ایک ہی ہے۔ :) :) :)
سب سے زیادہ ڈانٹ کس سے پڑتی ہے۔۔۔ ۔!!
ہمیں یہ راز کھول کر پٹنا نہیں ہے۔ :) :) :)
میری سب سے بڑی خواہش۔۔۔ ۔۔!!
اس سواک کا جواب نہیں دے رہے ورنہ لوگ کہیں گے کہ ہمیں اندر کی باتیں معلوم ہیں۔ :) :) :)
 

عینی شاہ

محفلین
آئس کریم اور چاکلیٹ کا موسم۔ :) :) :)
:)
اگر ساتھ میں چپس اور کوک ہو تو کوئی بھی مووی دیکھی جا سکتی ہے ورنہ کوئی بھی پسند نہیں۔ :) :) :)
:p:p:p
لاؤنج میں کمپیوٹر ٹیبل گھسیٹ کر اس پر ایک کنارے دسترخوان بچھا کر بیٹھا۔ :) :) :)
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اپیا کو تنگ کرنا۔ :) :) :)
:laughing::laughing::laughing::laughing:
جب یہ سمجھ میں نہ آئے کہ اپنی پریشانی کس سے بیان کریں۔ :) :) :)
:):):):)
جس شہر میں اپیا ہوں۔ :) :) :)
:biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:
کھانا ناپسندیدہ بھی ہو سکتا ہے عینی بٹیا کے لیے؟ :) :) :)
:p:p:p:p:p
یہ تو آنکھ بند کر کے بس ایک ہی ہے۔ :) :) :)
:laughing::laughing::laughing::laughing:
ہمیں یہ راز کھول کر پٹنا نہیں ہے۔ :) :) :)
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اس سواک کا جواب نہیں دے رہے ورنہ لوگ کہیں گے کہ ہمیں اندر کی باتیں معلوم ہیں۔ :) :) :)
:thumbsup::thumbsup::thumbsup::thumbsup:
تھینکیو سعود بھائی آپ کے پورے نمبر ہیں اس کوئسچنر کے :):):)
 
Top