محمد بلال اعظم
لائبریرین
رزلٹ کب آئے گا
ہے نا پتہ نہی کیا کیا کچھ لکھتے رہتے ہیںمجھے بھی ۔
جبرزلٹ کب آئے گا
آپ نے اگر آنسر نہ کیے تو تو تو تو بستو ہمارے حصے کے جوابات شونا پری لکھ دیں۔
جتنا ہم اپنی شونا پری کو جانتے ہیں اس سے ملتے جلتے جوابات ہی نہیں ہیں اس میں۔آپ نے اگر آنسر نہ کیے تو تو تو تو بس
یہی تو مزہ ہے نا کہ ان سولوں کے آنسرز کریں جنکا پتہ ہے بھی نہی آپ کو اچھا اب جلدی جلدی آنسر بھی کریں میں رزلٹ اناؤنس کرنا ہےجتنا ہم اپنی شونا پری کو جانتے ہیں اس سے ملتے جلتے جوابات ہی نہیں ہیں اس میں۔
آپ نے کبھی ایم سی کیوز والا ٹیسٹ نہی دیا لگتا ہے افففف عثمان بھائی آپ بہت نکمے ہوئے پڑے ہیں میرے سوال کے جواب دینے ہیں آپ کواس دھاگے پر مانو بلی سے سوال پوچھنے ہیں۔ یا مانو بلی کے سوالات کے جوابات دینے ہیں ؟
آااااااااااااااااااااااااااااااپ بھیرزلٹ آنے کے آثار کب تک ہیں؟
کک کونسے سوال ؟آپ نے کبھی ایم سی کیوز والا ٹیسٹ نہی دیا لگتا ہے افففف عثمان بھائی آپ بہت نکمے ہوئے پڑے ہیں میرے سوال کے جواب دینے ہیں آپ کو
آئس کریم اور چاکلیٹ کا موسم۔میرا پسندیدہ موسم ۔۔۔ ۔۔!!
اگر ساتھ میں چپس اور کوک ہو تو کوئی بھی مووی دیکھی جا سکتی ہے ورنہ کوئی بھی پسند نہیں۔میری پسندیدہ مووی۔۔۔ ۔۔!!
لاؤنج میں کمپیوٹر ٹیبل گھسیٹ کر اس پر ایک کنارے دسترخوان بچھا کر بیٹھا۔گھر میں بیٹھنے کی پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔!!
اپیا کو تنگ کرنا۔میرا پسندیدہ مشغلہ۔۔۔ ۔۔۔ !!
جب یہ سمجھ میں نہ آئے کہ اپنی پریشانی کس سے بیان کریں۔میں کب پریشان ہوتی ہوں۔۔۔ !!
جس شہر میں اپیا ہوں۔میرا پسندیدہ شہر۔۔۔ ۔۔!!
کھانا ناپسندیدہ بھی ہو سکتا ہے عینی بٹیا کے لیے؟میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔ ۔!!
یہ تو آنکھ بند کر کے بس ایک ہی ہے۔دنیا کا سب سے اچھا رشتہ۔۔۔ ۔۔!!
ہمیں یہ راز کھول کر پٹنا نہیں ہے۔سب سے زیادہ ڈانٹ کس سے پڑتی ہے۔۔۔ ۔!!
اس سواک کا جواب نہیں دے رہے ورنہ لوگ کہیں گے کہ ہمیں اندر کی باتیں معلوم ہیں۔میری سب سے بڑی خواہش۔۔۔ ۔۔!!
وہ جو فرسٹ پیج پہ ہیں ناکک کونسے سوال ؟
آئس کریم اور چاکلیٹ کا موسم۔
اگر ساتھ میں چپس اور کوک ہو تو کوئی بھی مووی دیکھی جا سکتی ہے ورنہ کوئی بھی پسند نہیں۔
لاؤنج میں کمپیوٹر ٹیبل گھسیٹ کر اس پر ایک کنارے دسترخوان بچھا کر بیٹھا۔
اپیا کو تنگ کرنا۔
جب یہ سمجھ میں نہ آئے کہ اپنی پریشانی کس سے بیان کریں۔
جس شہر میں اپیا ہوں۔
کھانا ناپسندیدہ بھی ہو سکتا ہے عینی بٹیا کے لیے؟
یہ تو آنکھ بند کر کے بس ایک ہی ہے۔
ہمیں یہ راز کھول کر پٹنا نہیں ہے۔
اس سواک کا جواب نہیں دے رہے ورنہ لوگ کہیں گے کہ ہمیں اندر کی باتیں معلوم ہیں۔
یہ مراسلہ تو باسی ہو گیا۔۔۔