محمد بلال اعظم
لائبریرین
اتنا لیٹ تو یونی والے بھی رزلٹ نہیں کرتے جتنا آپ نے کر دیا ہے
آخری تدوین:
تو کس نے کہا لیٹ آنسر کرو تم کروا دیا نا باسیاوہوووو
یہ مراسلہ تو باسی ہو گیا۔۔۔
اب تو جب بھی لکھے لکھے سوکھ گیا ہو گا
بھئی میرے پیپیرز جو ہو رہے ہیں اباتنا لیٹ تو یونی والے بھی رزلٹ نہیں کرتے جتنا آپ نے کر دیا ہے
جی بلکل عمر بھائیمیرے خیال میں عینی کے پیپرز ہو رہے ہیں ۔۔ ایسا اس نے کہیں لکھا تھا ۔۔
جی انکل آفٹر پیپرز یہاں رزلٹ آنؤنس ہوگا بس ایک پیپیر رہ گیا ہے اباس کا مطلب ہے جب اس کا نتیجہ نکلے گا، تب ہی وہ یہاں کا نتیجہ نکالے گی۔
اللہ تعالی آپ کو کامیاب و کامران فرمائے آمینجی انکل آفٹر پیپرز یہاں رزلٹ آنؤنس ہوگا بس ایک پیپیر رہ گیا ہے اب
ہممم۔۔۔ مزیداررررررررربھئی میرے پیپیرز جو ہو رہے ہیں اب
ہاہاہاتو کس نے کہا لیٹ آنسر کرو تم کروا دیا نا باسی
ہاہاہا
چلیں کوئی بات نہیں۔۔۔ چچا مطابق
ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا
تھینکس منےہممم ۔۔۔ مزیداررررررررر
بھئی پھر توبپیپرز کی تیاری کیجیے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
وش یو بیسٹ آف لَک
تھینکیو انکلاللہ تعالی آپ کو کامیاب و کامران فرمائے آمین
اچھا جی میں نے کس کی شکایت لگائی آپ کو
ارے نہیں۔ یہ تو مذاق مذاق میں خوش آمدید کہنا ہوا نااچھا جی میں نے کس کی شکایت لگائی آپ کو
اچھا اچھا پھر ٹھیک ہےارے نہیں۔ یہ تو مذاق مذاق میں خوش آمدید کہنا ہوا نا
پچھلے مراسلے کا مطلب یہ تھا کہ اتنے دن کہاں گم رہیں۔ خیریت تو ہے؟ امی کیسی ہیں اب؟اچھا اچھا پھر ٹھیک ہے