مجھے ایک نمبر ملا ہے صرف
فکر کاہے کی، یہ شاید یا تو صفائی کا ہوگا یا پھر کام چوری کامجھے ایک نمبر ملا ہے صرف
یعنی کہ آپ ایک نمبر پر ہیں۔مجھے ایک نمبر ملا ہے صرف
اب تو کبھی نہیں بکرا پہنچاؤں گی، جس بکرے کے ذکر پر ایسا رزلٹ آگیا، اس کا وجود کتنا خطرناک ہو گا!!!یعنی کہ آپ ایک نمبر پر ہیں۔
اسی لیے کہتا ہوں کہ نتیجہ آنے سے پہلے پہلے بکرا پہنچا دیں۔
میری صابر و شاکر بھتیجیچلو خیر ہوتی ہے
گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں۔۔۔۔یہ تو کوئی بات ہی نہیں غم کی۔۔۔میرے والے مقابلے میں اکثریت نے 1 لیا تھامجھے ایک نمبر ملا ہے صرف
صفائی تو نصف ایمان ہوتی ہے، اس کا ایک نمبر؟ صرف؟فکر کاہے کی، یہ شاید یا تو صفائی کا ہوگا یا پھر کام چوری کا
یہ شہسواروں کو نکما پن دکھانے کے لئے میدانِ جنگ کے علاوہ اور کوئی جگہ نہیں ملتی کیاگرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں۔۔۔ ۔یہ تو کوئی بات ہی نہیں غم کی۔۔۔ میرے والے مقابلے میں اکثریت نے 1 لیا تھا
زیادہ لوگ ہوں تو فیل نہیں ہوتا نا!گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں۔۔۔ ۔یہ تو کوئی بات ہی نہیں غم کی۔۔۔ میرے والے مقابلے میں اکثریت نے 1 لیا تھا
وہی تو۔ صفائی میں آپ نے سب سے پہلی پوزیشن لی ہےصفائی تو نصف ایمان ہوتی ہے، اس کا ایک نمبر؟ صرف؟
اور کام چوری، وہ تو کی ہی نہیں
یہ شہسواروں کو نکما پن دکھانے کے لئے میدانِ جنگ کے علاوہ اور کوئی جگہ نہیں ملتی کیا
طفل تسلیاں نہ دیں چچاوہی تو۔ صفائی میں آپ نے سب سے پہلی پوزیشن لی ہے
اصل میں ماہی ایک وجہ آپ کے نئے ہونے کی بھی ہے نا!زیادہ لوگ ہوں تو فیل نہیں ہوتا نا!
بندہ کہتا ہے ٹیسٹ ہی آؤٹ آف کورس تھا اس لیئے سب ہی کا ایسا رزلٹ آیا۔