نیرنگ خیال
لائبریرین
تیر کو کون بھیج رہا اتنی اوپر۔۔۔ کاکا ہم تجھے باندھ کر مارنے والے ہیں۔۔۔۔علامہ اقبالؒ نے کہا ہے کہ
تُو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا
تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں
آپ کا تیر اتنی اونچائی تک آنا ہی نہیں ہے
تیر کو کون بھیج رہا اتنی اوپر۔۔۔ کاکا ہم تجھے باندھ کر مارنے والے ہیں۔۔۔۔علامہ اقبالؒ نے کہا ہے کہ
تُو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا
تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں
آپ کا تیر اتنی اونچائی تک آنا ہی نہیں ہے
منے اتنے سیاسی دھاگوں میں ہمہ وقت لڑنے والوں کو غیر متفق نہیں ملے جتنے میں اپنے دامن میں لیئے پھرتاہوں۔ حیرت ہے کہ تم یہ بھی دیکھتے ہو کہ کتنے غیر متفق ہوگئے۔۔۔اچھا فی الحال نہیں کہتا
اب ذرا "غیر متفق" کی ریٹنگز تو واپس لے لیں۔
سچی میں یہ"کانٹا" بالکل بھی اچھا نہیں لگتا۔
ایسے لگتا ہے کہ جیسے میرے چاند جیسے سفید ریکارڈ پہ داغ لگ گیا ہے۔
کہتے ہیں کہ اشعار بھی تیروں کی طرح ہوتے ہیں ۔۔۔
ٹھیک نشانے پر جالگتے ہیں۔۔۔ لیکن اشعار کو بروقت ۔۔بر محل استعمال کرنا صرف انہیں کو آتا ہے
جو مزاج کو۔۔ جذبات کو برتنے اور سمجھنے کا فن بھی جانتے ہوں۔۔۔ اور ان کا حافظہ بھی اچھا ہو
اس بار اس کھیل کی نئی شخصیت بھی اشعار کا بہت خوبی سے استعمال کرنا جانتی ہیں۔۔۔
لیکن ہم اندازوں کے تیروں کا استعمال کرنا کتنا سیکھ گئے اور تیر چلانے میں کتنی مہارت حاصل کرلی
یہ اب ثابت کرنا ہے چھوٹے بھیا کی پسند نا پسند کو جانچ کر۔۔۔ !
ابتدا۔۔۔ ۔۔۔ 2013-1-21۔۔۔ ۔۔۔ ۔اختتام۔۔۔ ۔۔۔ ۔2013-1-27
اس بار مقابلے کی نئی شخصیت ہیں محمد بلال اعظم بھیا۔۔۔ !
میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔ ۔
- اٹالین
- چائینیز
- دیسی
- فرنچ
میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ
- HP
- Dell
- Acer
- Fujitsu Siemens
میری پسندیدہ غزل یا نظم
- سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
- کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا ترا
- آنکھوں میں کوئی خواب اترنے نہیں دیتا
- چپ کے عالم میں وہ تصویر سی صورت اس کی
میرا پسندیدہ اداکار
- ندیم
- قوی
- محمد علی
- منور ظریف
میری پسندیدہ کتاب
- اے عشق جنوں پیشہ
- عذاب دید
- برگ صحرا
- دوام
وہ گانا جو آج کل بہت سن رہا ہوں
- اک حسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا
- کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا ترا
- زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
- سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
پاکستان میں میرا پسندیدہ شہر
- اسلام آباد
- لودھراں
- لاہور
- ساہیوال
کونسی زبان سیکھنے کا شوق ہے
- فارسی
- فرانسیسی
- عربی
- ہندی
وہ جملہ جو میں زیادہ تر بولتا ہوں
- زندگی ہے پریشانیاں تو ہوتی ہیں
- حوصلہ رکھ
- ایویں ہی
- آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
بڑے ہوکر کیا بننے کی خواہش ہے
- طبیعات میں ریسرچر
- سیاستدان
- بیوروکریٹ
- ادیب
اتنا مشکل آنسر خیال بھائی سب کچھ سر سے ہی گزر گیا آئی ایم سوریبس منے کی دماغی رو سفلی طاقتوں کی وجہ سے ذرا درست نہیں۔ اوپر سے پائتھون کا زہر اس کے وجود میں سرایت کر چکا ہے۔ تریاق بنا رہا ہوں عینی بٹیا۔ امید ہے اکسیر ثابت ہوگا۔
رونی کھانی غزلوں سے بیٹر ہے بندہ انڈہ ہی کھا لے ہیلتھ بھی اور مزا بھیوہ تو ویسے بھی گیارہ روپے کا مل جائے گا بچے۔۔۔
اب آپ خود بتاؤ۔۔۔
گیارہ روپے خرچ کرنا بہتر ہے یا گیارہ غزلیں سننا۔۔۔
اور بلال شاعر کا بس چلے تو گیارہ ہزار شعر مسلسل گیارہ دن تک سنا سکتے ہیں حضرت۔۔
پیسے تو نہیں مگر نونہال ضرور ملے گا۔ اس میں سے مضامین شئییر کیجیے گا پھر۔نہیں جانتے بھئی۔۔۔ اور جان کر کونسا ہمیں پیسے ملنے ہیں۔۔۔
ویسے بھی سردیوں کا موسم ہے۔ایگ ملے گا ایگ انیس بھائی کیا ہو گیا ہے آپکو ۔۔۔ کیپ آپ یور کریج
گیارہ غزلیں سننا بہتر ہے کیونکہ گیارہ روپے تو کبھی بھی خرچ کر سکتے ہیں مگر کوئی آپ کو ہر وقت تو غزلیں نہیں نا سنا سکتاوہ تو ویسے بھی گیارہ روپے کا مل جائے گا بچے۔۔۔
اب آپ خود بتاؤ۔۔۔
گیارہ روپے خرچ کرنا بہتر ہے یا گیارہ غزلیں سننا۔۔۔
اور بلال شاعر کا بس چلے تو گیارہ ہزار شعر مسلسل گیارہ دن تک سنا سکتے ہیں حضرت۔۔
ویسے ایک بات اور بھی کہ اس میں زیادہ تر سوالات کے جوابات کا ذکر میں اکثر اوقات محفل پہ کرتا رہتا ہوں۔خیر ایگ تو نہیں مل سکتا۔۔۔
کیوں کہ آخری سوال کا جواب مجھے پتہ ہے۔ بلال نے خود کئی مرتبہ اس کا ذکر کیا ہے۔ پھر بھی اب تک دیے گئے جوابات میں لوگوں نے غلط آپشن سلیکٹ کیا ہے۔ بلال کی ادیب بننے کی خواہش نہیں ہے۔۔۔
ہممممجی تو اب منے کی باری ہے ہممم م مزا آئے گا نئے تیر اور تکے چلے گے ۔اس بار بھی ہم لڑکیوں میں سے ہی کوئی جیتے گی
اچھا تو پھر دیکھتے ہیں۔بس منے کی دماغی رو سفلی طاقتوں کی وجہ سے ذرا درست نہیں۔ اوپر سے پائتھون کا زہر اس کے وجود میں سرایت کر چکا ہے۔ تریاق بنا رہا ہوں عینی بٹیا۔ امید ہے اکسیر ثابت ہوگا۔
ہاہاہاتیر کو کون بھیج رہا اتنی اوپر۔۔۔ کاکا ہم تجھے باندھ کر مارنے والے ہیں۔۔۔ ۔
منے اتنے سیاسی دھاگوں میں ہمہ وقت لڑنے والوں کو غیر متفق نہیں ملے جتنے میں اپنے دامن میں لیئے پھرتاہوں۔ حیرت ہے کہ تم یہ بھی دیکھتے ہو کہ کتنے غیر متفق ہوگئے۔۔۔
اور یہ تمہارا چاند کون ہے؟ منا بڑا ہونے کی کوشش کر رہا ہے کیا
معافی چاہتا ہوں محترمہرونی کھانی غزلوں سے بیٹر ہے بندہ انڈہ ہی کھا لے ہیلتھ بھی اور مزا بھی
اففففففففففف اللہ مُنے پہنچ گئے تم میری کمنٹس کو کراس لگانےکیا مسلہ ہے بھئیویسے بھی سردیوں کا موسم ہے۔
انڈے اچھے ہوتے ہیں۔
محترم ۔۔۔اآپ کسی شاعر حضرات سے رجوع فرمایئے ۔۔۔اور اب آپ نے میری کمنٹ کو کراس دیا ناااااااااااااااااااااااااااااا تو میں نے آپکے جہاں جہاں بھی کمنٹس ہیں آپکے جا کر کراس دے آؤں گی ۔۔معافی چاہتا ہوں محترمہ
میں اس فقرے کی مناسبت سے ان الفاظ کا مفہوم سمجھنے سے قاصر ہوں۔
انڈے ضرور اچھے ہوتے ہیں مگر اصلی والے زیرو والے نہیںویسے بھی سردیوں کا موسم ہے۔
انڈے اچھے ہوتے ہیں۔
آپ نے بھی تو کراس لگایا تھا میری پوسٹ کو۔اففففففففففف اللہ مُنے پہنچ گئے تم میری کمنٹس کو کراس لگانےکیا مسلہ ہے بھئی