عینی شاہ
محفلین
میں نی بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی مشوم نہیں ہیں یہاں سب تنگ کرتے ہیں مجھے مل کر اخر کیا بگاڑا ہے آپکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنی کیوٹ سی پیاری سی مانو ہوں میںتو یہ مشوموں کی محفل ہے ناں بس اک عینی پینی چالاک سی مانو یہاں آگئی ہے
میں نی بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی مشوم نہیں ہیں یہاں سب تنگ کرتے ہیں مجھے مل کر اخر کیا بگاڑا ہے آپکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنی کیوٹ سی پیاری سی مانو ہوں میںتو یہ مشوموں کی محفل ہے ناں بس اک عینی پینی چالاک سی مانو یہاں آگئی ہے
آآ اچھا بابا نہیں تنگ کریں گے بش!میں نی بس ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔کوئی مشوم نہیں ہیں یہاں سب تنگ کرتے ہیں مجھے مل کر اخر کیا بگاڑا ہے آپکا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اتنی کیوٹ سی پیاری سی مانو ہوں میں
اب کیا نہ تنگ تو پھر دیکھ لینا سب آپ ہاںآآ اچھا بابا نہیں تنگ کریں گے بش!
ٹھیک ہے دیکھ ہی لیں گےاب کیا نہ تنگ تو پھر دیکھ لینا سب آپ ہاں
چلیں پھر کٹی ختم کرتے ہیںٹھیک ہے دیکھ ہی لیں گے
ٹھیک ہے دوستی دوستی کھیلتے ہیںچلیں پھر کٹی ختم کرتے ہیں
ٹھیک ہے دوستی دوستی کھیلتے ہیں
درست فرمایا لیکن ایک بات اور کہ ان میں عمر کے لحاظ سے سب سے چھوٹا اور معصوموں میں سب سے بڑا "مشوم" میں ہی ہوں۔جی ایک آپ مشوم ایک مقدس مشوم ایک وہ منا مشوم ایک فاتح بھائی مشوم اور اب تو انکل شمشاد بھی مشوم ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔۔۔ سارے تو ہو گئے مشوم
اب یہ بش کہاں سے آ گیا؟آآ اچھا بابا نہیں تنگ کریں گے بش!
یہ اچھا ہے۔آہا ، یہاں تو اپنا مشہور و معروف ۔ پائتھون کی جان ، منا آیا ہوا ہے۔ جی خوش ہو گیا عنوان پڑھ کر ہی ۔
اب اگر عینی شاہ سے عرض ہے بلکہ
کراس کی امان پاؤں تو عرض کروں کہ
محمد بلال اعظم کو منے کے بعد عینی شاہ کو ننھی کا خطاب دینا چاہیے ، کیوں عینی
امان تو آپکو کراس کی دے دی ہے محب بھائی یہ جانتے ہوئے بھی کہ سفارش نہیں کرنی چاہیئے کسی بھی ناجائز کام کی مجھے آپ عینی ہی کہہ لیا کریں نا سب اب سے تو اچھی امید ہے نا ۔۔۔آپ ہی میری مدد کر دیں باقی تو سب ساتھ مل جاتے ہیں ایک دوسرے کےآہا ، یہاں تو اپنا مشہور و معروف ۔ پائتھون کی جان ، منا آیا ہوا ہے۔ جی خوش ہو گیا عنوان پڑھ کر ہی ۔
اب اگر عینی شاہ سے عرض ہے بلکہ
کراس کی امان پاؤں تو عرض کروں کہ
محمد بلال اعظم کو منے کے بعد عینی شاہ کو ننھی کا خطاب دینا چاہیے ، کیوں عینی
امان تو آپکو کراس کی دے دی ہے محب بھائی یہ جانتے ہوئے بھی کہ سفارش نہیں کرنی چاہیئے کسی بھی ناجائز کام کی مجھے آپ عینی ہی کہہ لیا کریں نا سب اب سے تو اچھی امید ہے نا ۔۔۔ آپ ہی میری مدد کر دیں باقی تو سب ساتھ مل جاتے ہیں ایک دوسرے کے
آئندہ سے مذاق بر طرفکتنے اچھے لگتے ہو آپی کہتے ہوئے ،،،،،،
ابھی تو آپ نے وہ کراس نہیں دیکھے جو میں نے عینی آپی۔۔۔مقدس اور فاتح بھائی کو دیئےنان اسٹاپ ہٹس کی طرح چلتے جائیں ہاہاہاہہااور شمشاد انکل بھیاچھا ، کراس کی پکی امان کے ساتھ میں تمہیں عینی ہی کہا کروں گا اکثر اور کبھی کبھی ننھی
ارے محب بھائی آپ ڈر کیوں رہے ہیں ڈریئے نہیں عینی اب اتنی بھی بری نہیں ہے کہ اپنے بھائیوں کو ہر وقت کراس دیتی رہےعینی ، خیال رکھنا میں نے تمہیں ڈھیروں پسند اور پرمزاح دیے ہیں اور ایک بھی کراس نہیں۔