ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

نیلم

محفلین
بہت لمبا ہو جاتا ہے عینی ایک ہفتہ، دن کم کرنے چاہیئں ۔سب ریلکس ہو کے بیٹھ جاتے ہیں :)
تعبیر آپی تو معلوم نہیں کب آئے گیں شائد رات کو کہیں آئیں ۔مقدس تو آج جواب دےدیں گی :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین

اچھا دن کم ہوں گے تو اور بھی کم جوابات موصول ہوں گے:heehee:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت لمبا ہو جاتا ہے عینی ایک ہفتہ، دن کم کرنے چاہیئں ۔سب ریلکس ہو کے بیٹھ جاتے ہیں :)
تعبیر آپی تو معلوم نہیں کب آئے گیں شائد رات کو کہیں آئیں ۔مقدس تو آج جواب دےدیں گی :)
تعبیر اپیا آج رات میں آئیں گی تو ان کے جوابات بھی موصول ہوجائیں گے:heehee:
اس بار رزلٹ تم بناؤ؟:happy:
 
Top