عائشہ عزیز
لائبریرین
سچی میں بھیاااوہ کیا ہے نہ کہ مجھے پتہ چل جاتا ہے کہ کب کوئی سچ بول رہا ہوتا ہے اور کب مذاق کیا جا رہا ہوتا ہے
سچی میں بھیاااوہ کیا ہے نہ کہ مجھے پتہ چل جاتا ہے کہ کب کوئی سچ بول رہا ہوتا ہے اور کب مذاق کیا جا رہا ہوتا ہے
تو اور کیاسچی میں بھیااا
وااؤ۔میں پہلے نمبر پے۔لیجئے تفصیلی نتائج حاضرِ خدمت ہیں۔۔۔ !اس بار کارکردگی کا معیار بہت اچھا رہا اور مجموعی طور پر نتیجہ بہت بہترین رہا۔۔۔ ۔!اس بار پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے تین بہترین محفلین ہیںنایاب بھیانیرنگ خیال بھیامحسن وقار علی بھیاحاصل کردہ نمبرز ہیں ۔۔۔ ۔۔7آپ تینوں کے لیئے بہت سی شاباشی اور داددوسری پوزیشن حاصل کرنے والے ہیں دو ذہین محفلین۔۔!باباجی بھیاحاصل کردہ نمبرز ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ 6آپ دونوں کے لیئے بھی بہت سی شاباشیتیسری پوزیشن حاصل کرنے والے ہیںتین بہترین ذہین محفلینمہ جبین اپیاقیصرانی بھیازین بھیاحاصل کردہ نمبرز ہیں -----5آپ تینوں کو بہت سی داد اور شاباشیباقی تمام محفلین جنہوں نے یہ پرچہ حل کیا ان کے نتائج کچھ اس طرح سے رہے۔۔۔ ۔!انیس الرحمن بھیا-----4@زبیرمرزا بھیا-------4نیلم------------4@ملائکہ-----------4تعبیر اپیا--------3محمد بلال اعظم بھیا۔۔۔ 3عائشہ عزیز پری------3آپ سب کو بہترین کاکردگی پر مبارک باد۔۔۔ !جو محفلین اس بار پوزیشن حاصل نہ کرسکے ان کے لیئے بہت سی دادیاد رکھئے ہار نے کے بعد میدان میں دوبارہ اترنے کا حوصلہ صرف وہی رکھتے ہیں جن کے عزم جوان ہوںجو بھپرے ہوئے سمندر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر لڑنے کا فن جانتے ہوںاور ایسے ہی لوگ دریاؤں کے رخ موڑ دینے کا ہنر رکھتے ہیں۔۔۔ !زندگی رہی تو پھر ایک نئی شخصیت کے ساتھ آپ سب سے ملاقات ہوگی اسی میدان میں۔۔۔ !تعبیر اپیاقرۃالعین اعواناس بار انعامات نہیں بس چاکلیٹس کھائیےصحیح جوابات یہ ہیں۔۔۔ ۔!۔ If tomorrow never comes
2۔ Can you feel the love tonight
3۔ ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو
4۔ When you say nothing at all
پسندیدہ کھیل کون سا ہے
1۔ فٹ بال
2۔ باسکٹ بال
3۔ کرکٹ
4۔ فارمولا ون
کون سی ڈش سب سے بری بنتی ہے
1۔ فش
2۔ کڑھی
3۔ کڑاھی گوشت
4۔ بریانی
پائتھن کے بارے تبصرہ
1۔ سلیپنگ پلز
2۔ آئی لو پائتھن
3۔ ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو، ذرا پائتھن نچاؤ گوریو
4۔ آئی کانٹ سٹاپ لافنگ
برفباری دیکھ کر کیا محسوس ہوتا ہے
1۔ لو جی آج پھر سلپ ہونا پڑے گا
2۔ ہاؤ کیوٹ
3۔ چلیں آئس کریم کھانے چلتے ہیں
4۔ س س س سردی ی ی ی
کس طرح کے لوگ ناپسند ہیں
1۔ منافق
2۔ چیچڑ ٹائپ
3۔ رُوڈ
4۔ بے وقوف
پسندیدہ فاسٹ فوڈ چین
1۔ میک ڈونلڈز
2۔ کے ایف سی
3۔ پیتزا ہٹ
4۔ نینڈوز
پسندیدہ گاڑی کون سی ہے
1۔ الفا رومیو
2۔ رینج روور
3۔ آوڈی
4۔ آسٹن مارٹن
سکول میں پسندیدہ مضمون
1۔ میتھس
2۔ انگلش
3۔ ہسٹری
4۔ سائنس
کس ملک کا سفر کرنا چاہیں گی
1۔ پاکستان
2۔ ماریشیس
3۔ سپین
4۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ
خیر دوسری پوزیشن میں ہماری بھی ہےوااؤ۔میں پہلے نمبر پے۔
مجھے یقین نہیں آرہا
نایاب بھائی اور نیرنگ خیال بھائی کو بھی بہت بہت مبارک ہو
ٹاپ پوزیشنوں پر لڑکوں کے قبضے سےثابت ہوا کہ بھائی اپنی بہنوں کے بارے میں زیادہ جانتے ہیں
واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤو
کس نے کہا اچھی نہیں لگ رہیں؟ مجھے تو بہت اچھی لگ رہی ہیں ۔ 'میں خود کو نہیں دیکھتی اوروں کی نظر سے'فرحت کیانی ، یہ گلاسز اچھی نہیں لگ رہیں ۔ ایسا کرو یہ مجھے دے دو میں کہیں کام میں لے آؤں گا۔
کس نے کہا اچھی نہیں لگ رہیں؟ مجھے تو بہت اچھی لگ رہی ہیں ۔ 'میں خود کو نہیں دیکھتی اوروں کی نظر سے'
آپ اپنی یو ایس ساختہ گلاسز کام میں لائیں۔ ان پر نظر نہیں رکھیں
آف ٹاپک گفتگو کے لئے قرۃالعین اعوان اور مقدس سے معذرت! سوری
اوہو۔ بہت افسوس ہوا۔ گاڑی سے چوری ہوا؟کوئی نہیں ہیں گلاسز میرے پاس اور آج تو ٹیبلیٹ بھی چوری کر لیا کسی کالے نے
اوہو۔ بہت افسوس ہوا۔ گاڑی سے چوری ہوا؟
اوہ۔بالکل اور ساتھ میں GPS , EZPass , ایکسیڈنٹ رپورٹ ، ہاسپٹل لیٹرز بھی گئے۔
میری پوزیسن کہاں ہے عینی آپی
میرا ناااااااااااااااااااااام تو ہے ہی نہیں میں نی بول رہی اب کسی سے بھی مجھے نکال دیا باہر
تمہارے تین جوبات درست تھے۔رپورٹ میں بنا دیتا ہوںمیری پوزیسن کہاں ہے عینی آپی
میرا ناااااااااااااااااااااام تو ہے ہی نہیں میں نی بول رہی اب کسی سے بھی مجھے نکال دیا باہر
جس شخصیت کی پسند ناپسند کے بارے میں آپ تکوں کی تیر اندازی کریں گے وہ ہیں مقدس
میرا پسندیدہ سانگ۔۔۔ ۔
- If tomorrow never comes
- Can you feel the love tonight
- ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو
- When you say nothing at all
میرا پسندیدہ کھیل
- فٹ بال
- باسکٹ بال
- کرکٹ
- فارمولا ون
کونسی ڈش سب سےبری بنتی ہے
- فش
- کڑھی
- کڑاہی گوشت
- بریانی
پائتھون کے بارے میں تبصرے
- سلیپنگ پل
- آئی لو پائتھن
- ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو، ذرا پائتھن نچاؤ گوریو
- آئی کانٹ سٹاپ لافنگ
برفباری دیکھ کر کیا محسوس ہوتا ہے
- لو جی آج پھر سلپ ہونا پڑے گا
- ہاؤ کیوٹ
- چلیں آئس کریم کھانے چلتے ہیں نیکسٹ ٹائم مجھے بھی لے جانا
- س س س سردی ی ی ی
کس طرح کے لوگ ناپسند ہیں
- منافق
- چیچڑ ٹائپ
- رُوڈ
- بے وقوف
پسندیدہ فاسٹ فوڈ چین
- میک ڈونلڈز
- کے ایف سی
- پیتزا ہٹ
- نینڈوز
میری پسندیدہ گاڑی
- الفا رومیو
- ۔ رینج روور
- آوڈی
- آسٹن مارٹن
سکول میں پسندیدہ مضمون
- میتھس
- انگلش
- ہسٹری
- سائنس ۔میرا بھی تو ہے
کس ملک کا سفر کرنا چاہتی ہوں
- پاکستان
- ماریشیس
- سپین
- ریاست ہائے متحدہ امریکہ
یا ہوووووووووووووووو تکے لگا دیا اب میں فرسٹ آنے کو ویٹ کرتی ہوں
رزلٹ سےکہاں سے نکال باہر کیا ہے تمہیں بھلا