عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیا رونا آ رہا ہےکیا بھیا
مسکراتی صورت کہاں ہے
بھیا رونا آ رہا ہےکیا بھیا
مسکراتی صورت کہاں ہے
کیا پیپر میں "صرف" 90 فیصد نمبر آئے ہیں جو رونا آ رہا ہےبھیا رونا آ رہا ہے
نوے؟۔۔۔کیا پیپر میں "صرف" 90 فیصد نمبر آئے ہیں جو رونا آ رہا ہے
پھر وہی رونا۔نوے؟۔۔۔
اتنی ڈراؤنی مسکراہٹ بھیااااپھر وہی رونا۔
سمائل پلیز
ایسی ہونی چاہیے مسکراہٹ
یہ والی مسکراہٹ تو چلے گی نااتنی ڈراؤنی مسکراہٹ بھیاااا
مجھے اور رونا آ جائے گا!
تو پھر میرے مارکس اتنے کم آئے ہین ناں بھیایہ والی مسکراہٹ تو چلے گی نا
دل مت ہارو بچےتو پھر میرے مارکس اتنے کم آئے ہین ناں بھیا
کبھی بھی ٹھیک نہیں ہوتا بھیادل مت ہارو بچے
اگلی دفعہ بہتر تیاری کے ساتھ نشانے بازی کرنا تاکہ ایسا نتیجہ آئے
کیا ٹھیک نہیں ہوتاکبھی بھی ٹھیک نہیں ہوتا بھیا
نشانہکیا ٹھیک نہیں ہوتا
نشانہ یا دل
تم نے وہ گانا سنا ہے
بھیا مجھے نہیں پتاااتم نے وہ گانا سنا ہے
"کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ"
مطلب یہ کہ آئندہ زیادہ توجہ سے نشانہ لگانا
سپر ناپسندبھیا مجھے نہیں پتااا
اب میں نے نشانہ ہی نہیں لگایا کرنا
بھیا آپ کو نہیں پتاسپر ناپسند
کیوں نہیں لگانا
اتنی جلدی ہار نہیں مانا کرتے مانو بچے
سوال ہی پیدا نہیں ہوتابھیا آپ کو نہیں پتا
میں بہت نالائق ہوگئی ہوں
آپ نہ مانیں آپ تو بھیا ہیں ناںسوال ہی پیدا نہیں ہوتا
یہ بات ماننے والی ہے ہی نہیں
وہ کیا ہے نہ کہ مجھے پتہ چل جاتا ہے کہ کب کوئی سچ بول رہا ہوتا ہے اور کب مذاق کیا جا رہا ہوتا ہےآپ نہ مانیں آپ تو بھیا ہیں ناں
اب جب کوانٹم میکینکس پڑھنے والی لڑکیاں بھی خود کو نالائق کہنے لگ جائیں تو ہم لڑکوں کا تو لائق کہلوانے کا کوئی چانس ہی نہیں بچا