قرۃالعین اعوان
لائبریرین
شکر بچت ہوگئی!
شکر بچت ہوگئی!
میرا پسندیدہ ڈرامہ
1-داستان
2-اک نظر میری طرف
3-میری ذات ذرہ بےنشان
میرا پسندیدہ ناول!!
1-پیرہ کامل
2-جنت کے پتے
3-مصحف
میری پسندیدہ ڈش
1-روسٹ
2-حلیم
3:بریانی
ناپسندیدہ عادت
1-جھوٹ
2-دھوکہ
3-بہتان
میرےپسندیدہ لوگ
خوش اخلاق
خوش لباس
خوش شکل
میرا پسندیدہ سنگر
راحت فتح علی خان
2-لتا
3-محمد رفیع
میرا پسندیدہ رشتہ
1-ماں بیٹی
2-میاں بیوی
3-بہن بھائی
میری پسندیدہ سواری
1-BMW
2-Scooty
3-Ferrari
میری پسندیدہ جیولری
1-چوڑیاں
2-ایرنگز(earrings)
3-انگوٹھی(ring)
میری پسندیدہ مووی
پریم روگ
جب وی میٹ
پریم گیت
واہ بھئی میری تو ترقی ہوگئی
واہ عینی بہت زبردست تھریڈ بنا یا ہے
یہ چیلنجنگ رہے گا کیونکہ نیلم کو اتنا نہیں پڑھا ابھی
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔!! "نیلم"
میرا پسندیدہ ڈرامہ1-داستان2-اک نظر میری طرف3-میری ذات ذرہ بےنشان(دو تو پکے پکے لگ رہے ہیں اب کونسا ایک ہو سکتا ہے؟؟؟)
میرا پسندیدہ ناول!!1-پیرہ کامل2-جنت کے پتے3-مصحف
میری پسندیدہ ڈش1-روسٹ2-حلیم3:بریانی
ناپسندیدہ عادت1-جھوٹ2-دھوکہ3-بہتان
میرےپسندیدہ لوگخوش اخلاقخوش لباسخوش شکل
میرا پسندیدہ سنگرراحت فتح علی خان2-لتا3-محمد رفیع
میرا پسندیدہ رشتہ1-ماں بیٹی2-میاں بیوی3-بہن بھائی
میری پسندیدہ سواری1-BMW2-Scooty3-Ferrari
میری پسندیدہ جیولری1-چوڑیاں2-ایرنگز(earrings)3-انگوٹھی(ring)
میری پسندیدہ موویپریم روگجب وی میٹپریم گیتاس دفعہ انڈا میرا ہو گا پکا پکا
تکا نمبر دو ۔۔۔
"@نیلم"
میرا پسندیدہ ڈرامہ1-داستان2-اک نظر میری طرف3-میری ذات ذرہ بےنشان
میرا پسندیدہ ناول!!1-پیر کامل2-جنت کے پتے3-مصحف
میری پسندیدہ ڈش1-روسٹ2-حلیم3:بریانی
ناپسندیدہ عادت1-جھوٹ2-دھوکہ3-بہتان
میرےپسندیدہ لوگخوش اخلاقخوش لباسخوش شکل
میرا پسندیدہ سنگرراحت فتح علی خان2-لتا3-محمد رفیع
میرا پسندیدہ رشتہ1-ماں بیٹی2-میاں بیوی3-بہن بھائی
میری پسندیدہ سواری1-BMW2-Scooty3-Ferrari
میری پسندیدہ جیولری1-چوڑیاں2-ایرنگز(earrings)3-انگوٹھی(ring)
میری پسندیدہ موویپریم روگجب وی میٹپریم گیت
میں سوچ رہا تھا کہ اپنا پرچہ آخر میں جمع کرواؤں گا مگر کچھ صورتحال ایسی ہے کہ یہ پرچہ پہلے ہی حل کر رہا ہوں۔ جیت تو میں نے جانا ہی ہے۔ مگر امتحان میں بیٹھنے کی یہ رسمی کاروائی پوری کرنا ضروری تھا۔ تا کہ کل کلاں کوئی یہ نہ کہے کہ جی اس بندے نے تو پیپر ہی نہیں تھا دیا۔
اعلان: اگر اس بار بھی ہم یہ مقابلہ نہ جیتے تو اس کو دھاندلی سمجھا جائے گا۔
میرا پسندیدہ ڈرامہاک نظر میری طرفمیرا پسندیدہ ناول!!پیرِ کاملمیری پسندیدہ ڈشبریانی ناپسندیدہ عادتجھوٹمیرےپسندیدہ لوگخوش اخلاقمیرا پسندیدہ سنگرراحت فتح علی خانمیرا پسندیدہ رشتہماں بیٹی میری پسندیدہ سواریScootyمیری پسندیدہ جیولریایرنگز(earrings) میری پسندیدہ موویجب وی میٹپس نوشت: اگر میرے جوابات درست ہو گئے جیسا کہ مجھے یقین ہے تو انکی وجوہات بھی بیان کروں گا ۔نیز وہ تمام حضرات جن کو اپنی ہار سے دل کا دورہ پڑنے کا خدشہ ہے نتیجہ والے دن خود پتہ کرنے کی بجائے کسی دوست سے نتیجہ معلوم کروائیں۔
نینی بھیا کے لیئے بے شمار تالیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔!! " نیلم "
میرا پسندیدہ ڈرامہ1-داستان
میرا پسندیدہ ناول!!3-مصحف
میری پسندیدہ ڈش3۔ بریانی
ناپسندیدہ عادت2-دھوکہ
میرےپسندیدہ لوگ1۔ خوش اخلاق
میرا پسندیدہ سنگر3۔ محمد رفیع
میرا پسندیدہ رشتہ1۔ ماں بیٹی
میری پسندیدہ سواری2۔ Scooty
میری پسندیدہ جیولری2۔ بالیاں (earrings)
میری پسندیدہ مووی1۔ پریم روگمیں نے جوابات کے ساتھ وجوہات بھی تحریر کی تھیں۔
مگر لائٹ چلی گئی اور میرے ہاتھوں ایک کی بورڈ ٹوٹ گیا۔
اب صرف جوابات دے دیے ہیں۔
یہ لیں
میرا پسندیدہ ڈرامہ3-میری ذات ذرہ بےنشان
میرا پسندیدہ ناول!!1-پیرہ کامل
میری پسندیدہ ڈش3:بریانی
ناپسندیدہ عادت3-جھوٹ
میرےپسندیدہ لوگخوش اخلاق
میرا پسندیدہ سنگررفیع
میرا پسندیدہ رشتہ1-ماں بیٹی
میری پسندیدہ سواری1-BMW
میری پسندیدہ جیولری1-چوڑیاں
میری پسندیدہ موویجب وی میٹ
کیونکہ ہم بھائیوں جسے تھوڑی ہیں کہ ہارنے پر دھاندلی کرنے کا شور مچا دیںابھی تک ووٹنگ میں دھاندلی کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے
اس بار انتخابات پر شور شرابہ توڑ پھوڑ ہونے کی کوئی خبر نہیں ملی
چونکہ میں الٹی بات کرتا ہوں۔ اس لیے اسے الٹا دیا جائے۔
ہاہاہاہاہاہا بھیااااااا اوسم۔۔ پوسٹ آف دا ڈے۔۔ سچی مزہ آ گیاچونکہ میں الٹی بات کرتا ہوں۔ اس لیے اسے الٹا دیا جائے۔