ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

مقدس

لائبریرین
اس مقابلےکےونرہیں نیرنگ خیال
ان کا انعام اُنہیں پیش کیاجاتاہے،،،اور اتناحیران کُن نتائج کےبعد اُنہیں دعوت دی جاتی ہےکہ وہ آکے اپنی رائےکااظہارکرےاورہمیں یہ بتائے،،اُنہوں نےکیسےاتنےٹھیک اندازےلگائے:)

B30EBB3C.jpg

نین بھیاااااااااا ڈھیروں مبارک
 
جی بھیا میں ہمیشہ یہ بات یاد رکھوں گی کہ میں ہر دلعزیز اور مشہور شخصیت نہیں ہوں:heehee:
اوہ ہوووووو۔۔۔
محترمہ کھیلنا چاہ رہی ہیں۔۔۔:)
خیر چند دن بعد میں محفل سے طویل رخصتی پر جارہا ہوں۔ سو جس جس کو جو ناراضگی ہو وہ دور کرلے۔۔۔:)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اوہ ہوووووو۔۔۔
محترمہ کھیلنا چاہ رہی ہیں۔۔۔ :)
خیر چند دن بعد میں محفل سے طویل رخصتی پر جارہا ہوں۔ سو جس جس کو جو ناراضگی ہو وہ دور کرلے۔۔۔ :)
اب بھلا یہ بات بھی کوئی ناراضگی ہے بھیا
بالکل بھی نہیں :happy:
 

نیلم

محفلین
اب درست جواب حاضر ہیں:)
پسندیدہ ڈرامہ
اک نظر میری طرف

پسندیدہ ناول
پیرہ کامل

پسندیدہ ڈش
بریانی


ناپسندیدہ عادت
جھوٹ

پسندیدہ لوگ
خوش اخلاق

پسندیدہ سنگر
راحت فتح علی خان

پسندیدہ رشتہ
ماں بیٹی

پسندیدہ سواری
scooty

پسندیدہ جیولری
ایرنگز

پسندیدہ مووی
پریم روگ
 

نیلم

محفلین
:music: :music::music::music::music::music::music::music::music::music::music::music::music:
:dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing:
YAAAAAAAAAAAAAAAHHOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOO
:bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee::bee:
مگر افسوس دو نمبر سے ٹاپ پوزیشن رہ گئی۔اب دیکھتا ھوں کون سے سوال غلط ھوئے۔​
چلو کوئی نہیں ھم ابھی محفل میں ھیں بھی تو نئے نویلے۔کچھ عرصہ گزر لینے دو۔​

واؤ آپ نےتوتیسری پوزیشن لےلی:)
 
Top