قرۃالعین اعوان
لائبریرین
ہم نہیں جانتے بھئی۔۔۔
یہ کوئی اچھی بات تھوڑی نہ ہوئی
ہم نہیں جانتے بھئی۔۔۔
حصہ لیجئے ذرا یہ تکے تو لگائیے
حصہ نہیں ڈالنا آتا مجھے کسی بھی کام میںحصہ لیجئے ذرا یہ تکے تو لگائیے
یہ بات۔۔۔۔۔ہم نہیں جانتے بھئی۔۔۔
میں تو تم لوگوں کی وجہ سے نہیں کھیل رہا کہ بچے ہار جائیں گے تو مجھے افسوس ہوگا!آپ اور کون
آپ کو تیرنا آتا ہے، یہ اس صدی کا سب سے بڑا مزاحیہ جملہ ہے۔مجھے تیرنا تو آتا ہے پر پانی بہت ٹھنڈا ہے
چلیں کوئی بات نہیں
انگور کھٹےہیںدراصل، میں اول انعام لے کر دوسروں کا دل نہیں توڑنا چاہتا!
ہم جانتےہیں ،کہ آپ کچھ نہیں جانتےہم نہیں جانتے بھئی۔۔۔
میں بھی بتاتی ہوں کچھ دیر میں
تُکہ مارئےاورکیاکرناہےباقی سب تو خیر ہے لیکن ان انڈین موویز کا کیا کروں
ککھ بھی نہیں پتا بہنا
ہی ہی ہی،،،،،اب تودیرہوگئی،،،میں نے تو صرف ایک ہی دیکھی ہوئی ہے
بہت پہلے کی
قیامت سے قیامت تک
تم نے اسے کیوں نہ شامل کر لیا نیلم
میں نے تو ابھی کھائے، شہد کی طرح میٹھے ہیں۔انگور کھٹےہیں