ہم تو تکے لگاتے بھی نہیں شخصیت کو جانچ کر جواب بتانے کی کوشش کرتے ہیںجی بہن جی ضرور کریں گے ٹرائی پر پہلے تحقیق پھر جواب سو فیصد تکا لگانے سے تو بہتر ھوتا ھے انسان خاموش ھی رھے۔یہ ھمارا ماننا ھے کوئی برا نہ منائے۔
ارے وہ تو بہت جوان ہیں ابھی ماشاءاللہ ۔۔۔ اللہ آپکی دادی کو صحت عطا کریں۔ آمینہم آپکی دادی سے ایک دو تین چار ہاں پانچ سال کچھ مہینے بڑے ہی ہوں گے
ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑا ہی لطف دے گی آپکی بات عینی چنداکوئی نہیں
یا تو آپ میری ہم عمر ہوں گی یا پھر دو تین سال بڑی ہوں گی بس!
تو کیا آپ مجھ سے چھوٹی ہیں ؟ہاہاہاہاہا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بڑا ہی لطف دے گی آپکی بات عینی چندا
جی اچھی بات ھے پر ھم تو ابھی تک محفل کے نظام کو پوری طرح نہیں جانچ سکے شخصیات کو جانچنا تو بعد کی بات ھے۔ہم تو تکے لگاتے بھی نہیں شخصیت کو جانچ کر جواب بتانے کی کوشش کرتے ہیں
میرے والے پرچہ کا تو مت ہی پوچھئیےجی اچھی بات ھے پر ھم تو ابھی تک محفل کے نظام کو پوری طرح نہیں جانچ سکے شخصیات کو جانچنا تو بعد کی بات ھے۔
آپ نے دیکھا نہیں رزلٹ کے بعد پرچہ ہاتھ میں تھامے استانی جی کے پاس پہنچ گئے۔"اور وہ بھی صفر نمبر والا"
ارے آپ کیوں اتنی حیران پریشان ہیں ۔۔اس سے کیا فرق پڑتا ہے ۔تو کیا آپ مجھ سے چھوٹی ہیں ؟
پھر آپ کو دادی اماں نہیں بننا چاہیئےارے آپ کیوں اتنی حیران پریشان ہیں ۔۔اس سے کیا فرق پڑتا ہے ۔
یہاں آپکی اور ہماری پسند مشترکہ ہےپھر آپ کو دادی اماں نہیں بننا چاہیئے
آپ کو پتا ہے میری دادی اماں کو اب تک ریڈ کلر پسند تھا
اور مجھے وائٹ
آپ کو ٹی ٹی چلانا آتی ہے؟یہاں آپکی اور ہماری پسند مشترکہ ہے
او اللہ کو مانو لڑکی ۔۔۔ کیسی باتیں کر رہی ہوآپ کو ٹی ٹی چلانا آتی ہے؟
او اللہ کو مانو لڑکی ۔۔۔ کیسی باتیں کر رہی ہو
بھیاااااا،،،،آپ بھی ڈرگئےہم یہ پرچہ بھی حل نہیں کریں گے کیوں کہ یہاں بھی گھپلا ہوا ہے! ہاں اگر سارے سوالات کی ذیل میں ایک چوتھا انتخاب "مندرجہ بالا تمام" کا شامل کر دیا جائے تو ہم ضرور جواب دیں گے!
ڈرے نہیں ہیں بٹیا جانی بلکہ ہم نے تو جواب دیا ہے!بھیاااااا،،،،آپ بھی ڈرگئے
آپ نے دیکھا نہیں رزلٹ کے بعد پرچہ ہاتھ میں تھامے استانی جی کے پاس پہنچ گئے۔"اور وہ بھی صفر نمبر والا"
اب میں کیابولوں ،جواب تو آپ نےواقعی ہی دیاہےبھیا،،،امتحان تونہیں دیا ناڈرے نہیں ہیں بٹیا جانی بلکہ ہم نے تو جواب دیا ہے!
ہاہاہاہاہا نہیں نہیں بھجواتی ہوں تمہارےگھربھیآج عقیقہ تھا اور تم نے بریانی خود ہڑپ کرلی ہیں؟
ذرا جلدی بندہ خود سے نہ کہے تو اگلوں کو کوئی خیال ہی نہیںہاہاہاہاہا نہیں نہیں بھجواتی ہوں تمہارےگھربھی