ہنسی ایسے ہی آرہی ہے بھیا اب اتنی سی بات پر میں رونے سے تو رہیقرۃالعین اعوان
کس بات کی ہنسی ؟؟
4قرۃالعین اعوان
کتنے نمبر ہیں ؟؟ چاندی کا انڈہ دے دینا بھائی کو۔
ٹھیک ہے میں ابھی انتظام کرتی ہوںقرۃالعین اعوان
کتنے نمبر ہیں ؟؟ چاندی کا انڈہ دے دینا بھائی کو۔
اچھے نمبر ہیں۔
اچھا۔ہنسی ایسے ہی آرہی ہے بھیا اب اتنی سی بات پر میں رونے سے تو رہی
ضبط بھیا کے کہنے پر آپ کو چاندی کا انڈہ دیا جارہا ہےسلسلہ نمبر۔۔۔ ۔7ابتدا۔۔۔ ۔۔۔ ۔2012-12-5۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آخری تاریخ ۔۔۔ 2012-12-10نئی شخصیت کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں۔۔۔ ۔ایک بار پھر آپ سب کو اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا موقع مل رہا ہے۔۔۔سر دھنئے۔۔۔ !دیکھتے ہیں کس کے کتنے تیر نشانے پر بیٹھتے ہیںہماری آج کی شخصیت جن کے بارے میں اندازے لگانے ہیں وہ ضبط بھیا ہیں۔۔۔ !میرا پسندیدہ کھانا
- دال چاول
میرا پسندیدہ موبائل برانڈ
- سام سنگ
میرا پسندیدہ رنگ
- سبز
میری پسندیدہ نظم
- درد اتنا تھا کہ اس رات دل وحشی نے
میرا پسندیدہ شہر
- اسلام آباد
میرے پسندیدہ محفلین
- کوئی نہیں
میری پسندیدہ گھڑی
- کوئی نہیں
ناپسندیدہ لوگ
- ڈھیٹ
پسندیدہ پھل
پسندیدہ مٹھائی
- آم
- گلاب جامن
گُڈ ۔۔ اس سے بڑا دے دینا تھا۔ ملا نہیں ؟؟
یہی اچھا لگا مجھےگُڈ ۔۔ اس سے بڑا دے دینا تھا۔ ملا نہیں ؟؟
میں ابھی وہاں ایک انڈہ رکھنے لگی ہوں آؤٹ اسٹینڈنگ پرفامنس پر ملے گاانیس الرحمن والے دھاگے پہ مجھے ملنے والا ہے کوئی اچھا اور بڑا سا دینا۔
قرۃالعین اعوان
گُڈ ۔۔ یعنی جو حصہ نہیں لے گا مقابلے سے آؤٹ ہوگا اسے ملے گا ؟میں ابھی وہاں ایک انڈہ رکھنے لگی ہوں آؤٹ اسٹینڈنگ پرفامنس پر ملے گا