تعبیر
محفلین
ارے واہ آپ تو بہت پہنچے ہوئے بابا بن گئے ہیںبہت بہت شکریہ
یہ سب اللہ کی مہربانی ہے کہ میرے تُکے ٹھیک لگے اور میں نے پہلی پوزیشن حاصل کی
میرا ذاتی کمال کوئی نہیں اس میں
کیا گیاں پایا ہے
اچھا اب آپ اپنے بارے میں دس سوالات اور جوابات آپشنز کے ساتھ مجھے یا عینی کو ذاتی پیغام میں بھیج دیں پلیز
میں خود سے ذاتی پیغام بھیجنے میں بہت چور ہوں اس لیے یہیں کہ رہی ہوں