قرۃالعین اعوان
لائبریرین
میرا پسندیدہ کھانا
- پاستہ
میرا پسندیدہ موبائل برانڈ
- ایچ ٹی سی
میرا پسندیدہ رنگ
- کالا
میری پسندیدہ نظم
- ہمیشہ دیر کردیتا ہوں
میرا پسندیدہ شہر
- لاہور
میرے پسندیدہ محفلین
- شمشاد
- فرحت کیانی
- کوئی نہیں(کسی اور کا ہی نام لکھ دیتے یہاں بے چارا خوش ہو جاتا مفت میں ۔نہیں تو لکھ دیتے کہ دونوں تو تھوڑی دیر کے لیے دونوں ہی خوش ہو جاتے )
میری پسندیدہ گھڑی
- کوئی نہیں
ناپسندیدہ لوگ
- ڈھیٹ
پسندیدہ پھل
- آم
پسندیدہ مٹھائی
زیرو پرسنٹ معلومات کے ساتھ یہ انتہائی دلچسپ رزلٹ رہے گا میرے لیے
- بالوشاہی