مبارکباد ہم بھی آخر یک ہزاری ہو گئے ۔۔۔۔!

متلاشی

محفلین
نہ جانے کتنے دنوں سے ہمیں اس بات کا شدت سے انتظار تھا کہ کب ہمارے پہلے 1000مراسلے پورے ہوں ۔۔اور اہلِ محفل کی طرف سے ہمیں بھی دوسروں کی طرح مبارکبادی کے ڈھیروں تحفے وصول ہوں۔۔۔اور ساتھ میں یہ بھی امید تھی کہ ہمارا کوئی مہرباں اور قدر داں ہمارے 1000 مراسلے پورے ہونے کی خوشی میں مبارکبادی کا کوئی دھاگہ بنادے گا۔۔۔ مگر افسوس کی ہماری یہ حسرت ۔۔۔ حسرت ہی رہی ۔۔۔ اور ہمارے کسی مہرباں کی نظرِ عنایت ہم پر نہ ٹھہری ۔۔۔ سو اپنے منہ میاں مٹھو بننے کے مصداق مجبورا ہمیں خود ہی اپنا مبارکبادی دھاگہ کھولنا پڑا۔۔۔!
سو اب تمام مہربانوں قدر دانوں سے مودبانہ التماس ہے کہ وہ یہاں تشریف لائیں اور ہمیں بھی ڈھیر سارے مبارک بادی کے تحفے دیں۔۔۔!
 
متلاشی

محفلین
مجھے تو ٹیگ کیا نہیں :p پھر بھی مبروک
بہت شکریہ ۔۔۔!
بہنا! ٹیگ کرنے کا مطلب یہ تو نہیں ہوتا۔۔۔ کہ جن کو ٹیگ کیا گیا ہے صرف وہی یہاں آئیں ۔۔۔ باقی نہ آئیں۔۔۔ ! بس جو جو نام ذہن میں آئے وہ لکھ دئیے ۔۔۔ ! اگر آپ رہ گئیں تو معذرت۔۔۔ آ ئندہ نہیں بھولوں گا۔۔۔ حوا کی بیٹی
 
:congrats: ہو بھائی
یہ بتائیے کہ آپ کی "تلاش" کہاں تک پہنچی ہے:rolleyes:
ویسے میں نے صبح دیکھا تھا کہ آپ کے ہزار مراسلے مکمل ہو گئے ہیں پر دھاگہ کھولنے کا وقت نہیں تھا سو سوچا کہ بعد میں کھول لوں گا:cool: ادھر آپ خود ہی اپنے منہ میاں مٹھو بن گئے:ROFLMAO:
میری معلومات کے مطابق حوا کی بیٹی کا نام "اقلیما" ہے۔
 
مقدس

لائبریرین

نہیں تو بھیا :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو متلاشی بھائی۔۔۔ ویسے آپ کی جدوجہد کو سلام ہے۔ اگر آپ سیاسی دھاگوں میں معرکہ آرا نہ رہتے تو یہ سنگ میل ابھی دور ہی رہتا۔۔ :) ہماری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیے۔ :)

ویسے میں نے صبح دیکھا تھا کہ آپ کے ہزار مراسلے مکمل ہو گئے ہیں پر دھاگہ کھولنے کا وقت نہیں تھا سو سوچا کہ بعد میں کھول لوں گا:cool:۔
دھاگہ کھولنے کو کونسا وقت مناسب رہتا ہے۔:cowboy: ذرا آگاہی دے کر ہمارا بھی بھلا فرمائیے۔:shock: تاکہ آئندہ ہم اک بینر یہ بھی لگوا دیں کہ مبارک باد کے دھاگے کھولنے کو یہ یہ وقت مناسب ہے۔ فرمودات پنڈت محسن :p
 
کیا خوب بات پکڑی ہے:LOL:
میرا مطلب تھا کہ "میرے پاس وقت نہیں تھا"
مجھے پنڈت بنوانے کے لیے آپ کو پہلے بہت سی دیو داسیوں کا انتظام کرنا پڑے گا;)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کیا خوب بات پکڑی ہے:LOL:
میرا مطلب تھا کہ "میرے پاس وقت نہیں تھا"
مجھے پنڈت بنوانے کے لیے آپ کو پہلے بہت سی دیو داسیوں کا انتظام کرنا پڑے گا;)
دیوداسوں کا بندوبست تو شائد ممکن بھی ہو۔۔۔ :p تم تب تک گاؤ ماتا سے پوتر پانی لے کر اشنان کر لو۔۔۔ :laugh:
 
Top